DailyNewsKallar Syedan

Wallima of Haji M Usman Mughal celebrated in Sahot Hayal

حاجی محمد عثمان مغل رشتہ ازدواج میں منسلک،بارات اور ولیمہ کی جھلکیاں پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سنگ

سہوٹ حیال کلر سیداں،محمد نسیم مغل یو کے کے برادر اصغر،چوہدری الفت حسین نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،چوہدری سجاد حسین یو اے ای، چوہدری عمران قمر مان،راجہ خالد منیر،راجہ حبیب الرحمن،راجہ نصرت اقبال یو کے،راجہ شوکت نواز یو کے،راجہ محمد شہزاد،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،راجہ عبد القدوس،راجہ شیراز کے ایس اے،راجہ سبطین،راجہ سرفراز کے خالہ زاد،چوہدری عامر حسین یو کے،چوہدری محمد اخلاق ،چوہدری عدنان یو کے،چوہدری عاقب ناروے، راجہ وحید خالد کے ایس اے،راجہ وقاص چوہان، راجہ احسن حبیب کے ایس اے،حافظ محمد احتشام،راجہ سمیع حبیب،چوہدری محمد صیام حسین ،چوہدری محمد تیمور،چوہدری محمد شایان کے ماموں ،حاجی محمد عثمان مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،ان کی شادی خانہ آبادی محمد صفدر جاوید مغل کی صاحبزادی سے سہوٹ حیال میں انجام پائی،دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا،جس میں حاجی چوہدری شبیر حسین،حاجی چوہدری محمد رشید،چوہدری عبد الرحمن،محمد بشارت مغل،شہزاد مالک مغل،محمد سفیر مغل یو کے، چوہدری طالب حسین،چوہدری محمد رضوان،چوہدری محمد وقاص ،راجہ محمد سرفرازسمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Wallima of Haji M Usman Mughal was celebrated in Sahot Hayal , For more please watch the video…

 

Show More

Related Articles

Back to top button