DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Dr Sajid Ur Rehman injured in a accident

ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کی ٹانگ میں فیکچر آ گیا

ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کی ٹانگ میں فیکچر آ گیا ۔صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ۔ تفصیل کے مطابق ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف ایک نمازے جنازہ میں شر کت کے لیے جا رہے تھے کہ لان میں ان کا پاؤں پھسلنے کی وجہ سے ان کی ٹانگ میں فیکچر آ گیا ان کو فوری طور پرالشفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد پہنچایا گیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں تمام دوستوں سے دعا ء کی اپیل کی جاتی ہے ۔

Kahuta; Dr Sajid Ur Rehman of Baghar Shareef has been injured after falling at his home, According to reports Dr Sajid Ur Rehman fell in his lawn and fractured his leg and is recovering at Islamabad hospital.

یوسی پنجاڑ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مبشر حسین ستی کے والد محترم محمود خالق ستی وفات پا گے۔

یوسی پنجاڑ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مبشر حسین ستی کے والد محترم محمود خالق ستی وفات پا گے۔ نمازے جنازہ میں سابق ایم پی اے راجہ محمد علی سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ کی شر کت ۔ تفصیل کے مطابق ینگ فنڈویشن یوسی پنجاڑ کے صدر معروف سیاسی وسماجی شخصیت مبشر حسین ستی کے والد محترم محمود خالق ستی وفات پا گے۔ نمازے جنازہ میں سابق ایم پی اے وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر راجہ محمد علی،چیئرمین یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی ، چیئرمین یو نین کونسل دکھالی راجہ شوکت حسین ، چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد مناء ،جنرل سکرٹری ن لیگ ماسٹر صابر عباسی ،جنرل کونسلر راجہ ندیم احمد سروٹ ،مسلم لیگ ن یوتھ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ ،یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ ،راجہ فیصل آف نوگراں سمیت کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ موجود تھے ۔

 

پر یس کلب کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری اصغر حسین کیانی کی آنکھ کا آپریشن

پر یس کلب کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری اصغر حسین کیانی کی آنکھ کا آپریشن ۔باہیں آنکھ میں لینز ڈالا گیا ۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ پر یس کلب کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری معروف صحافی اصغر حسین کیانی کی باہیں آنکھ کا آپریشن کیا گیا اور اس میں لینز ڈالا گیا ۔اصغر حسین کیا نی ہسپتال سے گھر آگے ہیں تمام دوستوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا ء کی اپیل کی جاتی ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button