DailyNews

Jammat e Waffad from UK, given warm reception in Dadyal

برطانیہ کے آئے ہو ئے جماعتی وفد کا نیلابٹ کے مقام پر گرمجوشی سے استقبال کیا

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ شاخ کے تاحیات ممبر مرکزی مجلس عاملہ برطانیہ کونسلربرمنگھم سٹی کونسل چوہدری محمد فاصل کارکنا ں برطانیہ مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدرچوہدری محمد بشیر رٹوی کنوئیر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برمنگھم راجہ اسحاق صابر اوردیگر کارکنا ن برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہو ئے مزرار قائدسپریم ہیڈ آل جموں وکشمیرمجاہداول سردار عبدالقیوم خان پر حاصری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ڈڈیال سے مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کے سنےئر چوہدری محمد فاصل اور ان کے بڑے بیٹے چوہدری محمد اشفاق اور کارکن ایم سی احسان ثانی بھی ان کے ہمراہ تھے بعد برطانیہ وفد نے یوم نیلابٹ کی 71تقریب میں نیلابٹ صدر آل جموں کشمیر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات کی برطانیہ کے کاکناں کا پیغام دیا صد ر جماعت مسل کانفرنس نے برطانیہ کے آئے ہو ئے جماعتی وفد کا نیلابٹ کے مقام پر گرمجوشی سے استقبال کیا استقبال کرنے والوں میں مسلم یوتھ فیڈ ریشن کے مرکزی صدر سردار عثمان عتیق اور سردار عرفان عتیق نے برطانیہ کے برزگ راہنماکونسلر چوہدری فاصل کانیلابٹ کے تاریخی مقام پر پہنچ کر مسلم کانفرنس کے نظریے عقید تے کی پاسداری کر دی ہے نیلا بٹ کے تاریخی مقام پر پہنچ کر مجھے محسوس ہو اہے جو ناعاقبت اندیش کے لوگ کہتے تھے کہ مسلم کانفرنس ختم ہو چکی ہے مجھے آج یہ تاریخی احتماع نیلابٹ دیکھ کر محسوس ہوا ہے ابھی اپنے اسلاف نے مش کو زندہرکھنے والے پر دانے موجود ہیں کوئی طاقت مسلم 
کانفرنس کے منظر کو ختم نہیں کرسکتی یہ جذبہ آزادی کشمیر ی قوم کے اندار کوٹ کوٹ بھرا ہواہے یہ بات ثابت ہو گی ہے جو قربانیاں ہمارے راہنما وں تے دیگر یہ چار ہزار مربع میل علاقہ آزادی دھرتی ہر کشمیری قوم کا اپنا صدر اپنا وزیراعظم جبکہ اپنا سپریم کوٹ اور ہائیکورٹ اپنا الیکشن کمشاور اپن اہی حتساب ہو رہاہے جو شمع مجاہداول نے اس گل جسے نیلابٹ کاثمر ہے 71سال ہو ئے گے یہ جذبہ حریت اسی طرح طرح قائم دائم ہے کشمیر قوم کا جذبہ آزادی قائم دائم ہے انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس خطہ کی واحد جماعت ہے جس کا نصیب الض ہے بھارت کی وحشی افواج جتیاچاہے زور لگائے بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کر سکتا برطانیہ وفد نے مسلم کا نفرنس کی مرکزی قیادت جس میں سابق سنےئر وزیر ملک نواز ،چیف آئرگنایزمرزامحمد شفیق جرال ،سنےئر نائب صدر آفتاب اکرم ،راجہ محمد یاسین سے بھی ملاقاتین کی

 

Show More

Related Articles

Back to top button