Protest in Dadyal bazaar over no water supply
ڈڈیال شہر کے سیکٹرنمبر 7اور 6کے مکین نے شدید احتماج مظاہر
ڈڈیال میں پانی کابحران آج کانہیں بلکہ منگلاڈیم کی خاظر قربانیاں دینے والوں کے ساتھ سوتیلائی ماں جیسا سلوک کیا جارہاہے ڈڈیال شہر کو اور بعد ازیں نیوٹان کو پانہ مہیاکرنے کے لئے کروڑوں کے حساب سے خطیر رقم خرچ ہو ئی مگر شہر ی آبادی پانی کی بوند بوند کو ترستے رہے آج ڈڈیال شہر واقع سیکٹر 7اور6کے مکین کی سپلائی تقربیاً25سے بند ش کی وجہ آج احتماج مظاہر کیا گیا مکین سٹرکوں آئے گئے اور روڑ بلاک کر دی تفصیلات کے مطابق ڈڈیال شہر کے سیکٹرنمبر 7اور 6کے مکین نے شدید احتماج مظاہر کیا مین شاہرات کو کو بند کر دیا محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف شدید نعر ے بازی کی پانی دوپانی دو پانی کی بندش نامنظور نامنظور لگائے گئے ڈڈیال شہر کربلاکا منظرپیش کرنے لگا شہر ی مہنگے داموں ٹینکر ڈالوالنے پر مجبورکو ئی پرسان حال نہیں لوگ اب جاگ اٹھے ہیں اور سٹرکوں پر آگئے میں سٹرک بندکر پانی کی بندش کے خلاف احتماج مظاہر آگے سے جواب ملتے کہ کبھی موٹریں خراب اور کبھی بوسٹر ے خراب ہیں کیا بوسٹر اور موٹریں 20 ،20دن خراب رہتی ہیں اگر فوری طور پر پانی کی سپلائی نہ بحال ہو ئی تو اس سے بھی بڑا مظاہر ہو اس کی زمہ داری انتظامیہ پر ہو گئی اس میں ہمارا کیا قصور ہے وزیرحکومت فوری نوٹس لے اس دوران انتظامیہ کے زمہ دار موقع پر پہنچ گئے جلوس کی قیادت الجاج ملک جمیل ،صدر انجمن تاجراں انوار لطیف ڈار،ملک تصور،اور دیگر بھی موجود تھی تقر بیاًتین گھنٹے ٹریفک بلاک رہنے کے بعد انتظامیہ کی طر مذکرات کے لئے نائب تحصیلدار راجہ زاہد خان ،ایس ایچ او چوہدری شہزاد ۔ایڈینشنل ایس ایچ او محمد حنیف موقع پر پہنچ گئے مذکرات کے الجاج ملک جمیل اقبال ،صدر انجمن تاجراں انوار لطیف ڈار نے کہا ہم کو تقربیاً25دن سے پانی سپلائی نہیں ملی رہی شیڈول کے مطابق ہفتہ اتوار کو پانی لگاگا لیکن ابھی تین ہفتہ سے زیادہ ہو گئے ابھی سپلائی نہیں آئی محکمہ پبلک ہیلتھ کے وفد اور انتظامیہ کی طر ف سے مذکرات کرنے کے بعدانہوں نے کہا کہ دو دن کے اندار دونوں محلوں میں سپلائی آپ کو ملے گئی اسکے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی
مسلم ٹاؤن ڈڈیال سے ملک تصور،راجہ عثمان غازی خان ،عبدالخاق ،ناضر مغل کی قیادت میں بسلسلہ پانی ملنے کے لئے ایس ڈی اومحکمہ پبلک ہیلتھ گے تو وہاں پر کوئی بھی موجود نہیں تھا تفصیل کے مطابق مسلم ٹاؤن کو تقربیاً25دن ہو رہے ہے لیکن نہیں ملااس کے بعد ایس ڈی ایم چوہدری نعیم سے ملنے دفترگیاتھے لیکن وہ وہاں پر موجود نہیں تھے فون پررابطہ ہو ا ہے انہوں ملنے کی یقین دہانی کرائے ہے اور یقین دہانی کرائی کہ آپ کو دویاتین دن کے اندار پانی کی سپلائی ملے جائے گئی
Dadyal; A Protest was held in sector 6 and 7 after their was no water supply, the main road was blocked by protestors as they demanded water supply.
تعزیت
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ڈپٹی کسٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان حاجی علی اصغرچودھری(ر) پرنسپل حاجی اخلاق احمددانش صدر معلم گورنمنٹ مڈل سکول آدھ پلائی قائداساتذ ہ چکسواری چودھری مہربان علی چودھری غضنفراقبال چودھری محمداعجاز چودھری منیراخترچودھری محمداعظم کوٹھوی حاجی چودھری منظور حسین حاجی چودھری محمدسلیم حاجی چودھری محبو ب الرحمن انجم نے مستری راجہ صوفی محمدبشیر کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہار کیاہے مرحوم کے لواحقین سے دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) خالدمحمودصدر معلم صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل راجہ آفتاب کیانی نائب صدر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپور حاجی چودھری محمدیاسین انچار ج بزم ادب صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف نے مستری راجہ صوفی محمدبشیر کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہار کیاہے مرحوم کے لواحقین سے دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔