GujarKhanDailyNews

Motorcycle accident in Bewal, four injured

بیول موہڑہ کنیال چوک میں دو موٹرسائیکل سواروں کے بیچ خوفناک حادثہ

گزشتہ روز دوپہر بارہ بجے موہڑہ کنیال چوک میں دو موٹرسائیکل سواروں کے بیچ خوفناک حادثہ ہوا۔ موٹرسائیکل سوارشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل زخمی ہونے والوں میں ارتیاض صاحب جن کا تعلق موڑہ ہفیال ڈھوک پلاں سے ہیں ارتیاض حاجی اشتیاق مرحوم ۔ اور حاجی امتیاز و اشفاق اور شاہد کے بھائی اور صوبیدار محمد اقبال صاحب کے بیٹے ہیں بہت شدیدزخمی ہیں اور CMH میں آئ سی یو میں ہیں اور ان کی 6 سال کی بیٹی کی بھی ٹانگ ٹوٹ گئی اور دوسرے موٹر سائکل سوار میاں بیوی تھے جن کو تشويش ناک حالت میں ہولی فیملی منتقل کر دیا گیا تھا جن کے بارے میں کچھ معلوم میں جو سکا

Gujar Khan; Two motorcyclist collided head on at Morra Kaniyal Chauk in Bewal, The injured were taken to hospital and were named as Irtiaz of Morra hafiyal along with his daughter along with couple on other motorbike.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles