DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Lieutenant General Naeem Ashraf appointed as Corps Commander Multan.

لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف کو کور کمانڈر تعینات کر دیا گیا

مرکز مندرہ کی معروف یونین کونسل گہنگریلہ کا ایک اور اعزاز اس کے باصلاحیت سپوت لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف کو کور کمانڈر تعینات کر دیا گیا کور کمانڈر تعیناتی پرا ہلیانہ علاقہ کا اظہار مسرت،کور کمانڈر تعینات کیے جانے والے لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشر ف کا تعلق مرکز مندرہ کی معروف یونین کونسل گہنگریلہ کے نواحی گاوں سوج بہادر کی بھٹی فیملی سے ھے ان کے دو بھائی جنرل وسیم اشرف اور بر گیڈیئرندیم اشرف بھی پاک افواج میں ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں یونین کونسل گہنگریلہ کو یہ اعزاز بھی حاصل ھے کہ اس کے قابل فخر سپوتوں سابق ایم این اے وجسٹس راجہ عبدلعزیز بھٹی مرحوم ،سابق ڈی آئی جی راجہ عدالت(مرحوم) آف تھرجیال،تحریک پاکستان کے راہنما چوہدری محمد اکبر رئیس آف کلیال ،پاک افواج میں ستارہ جرات کرنل طاہر سجاد قریشی آف کلیال،پاک فورس مین سلیکشن کے بعد امریکہ کورس کے لیے سلیکٹ ہونے والے باصلاحیت سپوت ولید پرویز آف صالح محمد،کمپیوٹر سافٹ ویئر میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر محمد وسیم بھٹی آ ف چہاری کلیال،پی ایچ ڈی ڈاکٹر پروفیسر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آبادراجہ اشتیاق علی آف گہنگریلہ ،سابق ڈائریکٹر واسا چوہدری محمد صفدر کے والد 1965کی جنگ میں بہادری کے جوہر دکھانے والے لانس نائیک محمد اکثر شہید اور دیگر نابغہ روز گار شخصیات کا تعلق بھی اسی زر بخت مٹی سے ھے

Gujar Khan; (report by Zahid Sahfique) Pakistan Army high command on Friday announced a shuffle in military commands across the country and announced transfers of senior military officers.

Lieutenant General Naeem Ashraf of village Soj Bahadur, union council Gungrila who was serving as Chairman Heavy Industries Taxila(HIT) has been appointed as Corps Commander Multan.

Lieutenant General Naeem Ashraf  brothers Gen Waseem Ashraf and Brig Nadeem Ashraf are also serving in the Army.

 

 

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button