DailyNewsKallar Syedan

Raja Javed Ikhlas visits Sakot for condolonces

راجہ جاوید اخلاص کا دورہ سکوٹ، صوفی سلیمان حسین ( مرحوم) کی وفات پر اظہار تعزیت

سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے گزشتہ روز سکوٹ کا دورہ کیا ۔ وہ صوفی سلیمان حسین مرحوم کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے صاحبزادوں راجہ مختار احمداور راجہ افراز احمد اورنمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم انوار الحق راجہ سے انکے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مغفرت کی دعا کی۔ انھوں نے معززین کیپٹن ( ر) عبدالمعروف اور حاجی محمد فیاص سے بھی ملاقات کی۔ مسلم لیگ(ن) بیول کے رہنما چوہدری اشتیاق، چیرمین یو سی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد اور کلر سیداں کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری تو قیر اسلم بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Kallar Syedan; Raja Javed Ikhlas visited Sakot to pay condolences on death of Sufi Suliman Hussain.

Show More

Related Articles

Back to top button