Azaad Kashmir celebrates Eid-ul-Azha with religious zeal, fervour
پاکستان وآزاد کشمیر کی طرح ڈڈیال میں بھی عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے اور عقید ت واحترام سے منائی گی
پاکستان وآزاد کشمیر کی طرح ڈڈیال میں بھی عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے اور عقید ت واحترام سے منائی گی صبح کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعامانگی گئی جس میں پوری امت مسلمہ کی سلامتی واتحاد کی دعاکی گئی نماز عید کے خطبہ سے مرکزی جامع مسجد میں مولانا بشیر نواز جلالی نے کہا کہ حضرت ابرہیم علیہ اسلام کی سنت کی پیروی جانوروں کریں اور غریبوں کو ضررو یاد رکھے کیوں کچھ لوگ ایسے ہو تے ہیں جن کو پورا سال اس قربانی پر گوشت ملے تو ہم کھائے گئے انہوں کہا کہ
گستاخانہ خاکے اسلام کو بدنام کرنے کی گھنائی کوشش کی گئی ہالینڈ کے فریڈم پارٹی کے پارلیمانی رکن گریٹ ولڈر کی طرف سے خاکوں پر مقابلہ کرانا قابل مذمت اور تسویش ناک صورتحال ہے اس دوران انہوں نے یکم ستمبر صبح نو بجے احتجاجی مظاہر کریں گے اور سخت ریکارڈ درج کرانا گئے آخر میں دعاکے دوران انہوں کشمیریوں فسطن اور جہاں بھی مسلمان پر مظلم ہو رہے ہیں ان کی مد د فرمایا ڈڈیال کے علاوہ چھتروہ ،خادم آباد،انکر،سیاکھ پوٹھ شیر ،رٹہ ،سورکھی ،موٹرکنیال،اوناع ،بہاری،تھب ،چنار ،چلایار ،بلوح ،ڈگار ،اور پوری تحصیل ڈدیال میں پورے جوش وجذبے اور عقیدت وحترام کے ساتھ منائی گئی