لندن کے دل سلاو میں حسب دو عیدوں کا اعلان کر دیا گیا ہے سٹوک پوجزلین مسجد میں عیدالضحی بروز منگل کو اور ڈاہمند روڈ مسجد میں بروز بدھ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا سٹوک پوجز لین مسجد میں پہلی جماعت سوا سات بجے دوسری سوا آٹھ بجے اور تیسری سوا نو بجے ادا کی جائے گی جبکہ سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد میں پہلی جماعت آٹھ بجے دوسری نو بجے اور تیسری جماعت دس بجے ادا کی جائے گی ۔ یاد رہے کے عیدالفطر سلاو میں ایک ہی دن منائی گئی تھی دونوں مسجدوں میں لوگوں کی اکثریت سلاو میں دو عیدوں کے اعلان پر حیران نظر آ رہی ہے ایک دوسرے سے پوچھ بھی رہے ہیں کے آپ عید کب مناو گئے منگل کو یا بدھ کو ۔ اس طرح کے فیصلوں پر نوجوان نسل پر گہرا اثر پڑ رہا ہے ان کو سمجھ نہیں آئی رہی ایک ہی ٹاون میں دونوں بڑی مسجدوں میں الگ الگ عید منانے کا اعلان کر دیا
Slough; Diamond road Masjid run by Jammat Ul Sunnat has announced to celebrate Eid Ul Adha on 22nd August, While the rest have announced to celebrate on 21st August.