DailyNews

Two passengers jewellery stolen at New Islamabad airport

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دومسافروں کے سامان سے سے طلائی زیورات چوری کرلئے گئے

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دومسافروں کے سامان سے سے طلائی زیورات چوری کرلئے گئے۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پروازپی کے-785 کی خاتون مسافر صبا صغیر نے متعلقہ اہل کاروں کوآگاہ کیاکہبورڈنگ اور امیگریشن کے بعد جب وہ ہال میں پہنچی تواس کے پرس سےطلائی کڑا غائب تھا جب کہ سعودی عرب ریاض سے پروازپی اے -275 کے ذریعے اسلام آباد پہنچنے والے مسافرسہیل شہزاد سکنہ ایبٹ آبادنے بتایا کہ اس کے سامان سے7تولے وزنی طلائی زیورات غائب ہیں۔ائرپورٹ پردونوں مسافروں نے اپنی شکایات متعلقہ عملے کے پاس درج کرادیں۔

London; Sabha Sagheer who was traveling from London to New Islamabad airport, when she arrived at the luggage hall she found her jewellery had been stolen, While another family Shezad from Saudi Arabia suffered same fate. Passengers are asked to safe guard their jewellery.

 

Show More

Related Articles

Back to top button