AJKDailyNews

Increasing number of accidents on Dadyal Dhuangalli road blamed on lack of speed breakers

ڈڈیال تادھان گلی میں سپیڈبریکر نہ ہو نے کی وجہ سے آئے روزحادثات

ڈڈیال تادھان گلی میں سپیڈبریکر نہ ہو نے کی وجہ سے آئے روزحادثات ہو رہے ہیں تفصیل کے مطابق ڈڈیال دھان گلی تک روڈ بنے ہو ئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے اس پر آئے کو ئی نہ کوئی حادثات ہو رہے ہیں لیکن محکمہ شاہرات خاموش ہے اس پر کوئی بھی متوجہ نہیں دے رہا ہے عوام علامہ نے انتظامیہ اور محکمہ شاہرات سے مطالبہ کیا ہے ڈڈیال سے دھان گلی روڈ بنی ہے اس پر کوےء نہ کوئی حادثہ ہو جاتاہے لیکن اس طرف کو توجہ نہیں دیتاہے محکمہ شاہرات کو چاہے جس جگہ ضروری ہو وہاں پر سپیڈ یکر نہ لازمی لگے تاکہ جو حادثات ہو رہے ان کو روک جائے تاکہ انسانی جانوں کانقضان نہ ہو عوام علاقہ نے محکمہ شاہرات سے مطالبہ کیا ہے ڈڈیال سے دھان گلی روڈ پر سپیڈ یکرنہ جلد از جلد لگے جائے

ماسٹر نذر حسین سے اظہار افسوس

سب ڈوثرن کلرسیداں کے ممتاز ڈصحافی محمد اکرام قریشی اور راجہ پولاخان اور دیگر کلرسیداں کے مقامی صحافیوں نے بھی گزشتہ روز ڈڈیال جاکر اُن کے دیرنیہ ساتھ ڈاکٹر اسحاق صدر پریس کلب کے ہمراہ ان کے گھر جا کر ان کے بیٹے وقاراحمد بشیر ،ابرار بشیر ،غفاربشیر بہنوائی ماسٹر نذر حسین سے اظہار افسوس کیا اور گہر رنج وغم کااظہار کرنے مرحوم کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالتے ہو ئے کہاکہ مرحوم کا جہاں آزاد کشمیر میں صحافت ایک نام تھا وہاں ان کہ پہچان خطہ پوٹھوار میں اللہ تعالی انھیں اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا کرے اور دیگر جملہ پسماندگان کو بھی صبر جمیل عطاکر یں 

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوی ایشن کے زیر اہتمام اور سمینار

ایس ڈیم ڈڈیال چوہدری نعیم اختر نے کہا کہ ڈڈیال پریس کلب کے ارکین نے دل کی بیماریوں اوردیگر موسمی بیماریوں کی رو ک تھام کیلئے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوی ایشن کے زیر اہتمام اور سمینار کا کرائے گیا انسانی جانوں کو دل کی خطر نک بیماری جو جان لیوا ہو تی ہے جبکہ اس کے علاوہ موسم برسات میں پیدا ہو نے والی بیماریوں میں پچسیں معدئے اور پیٹ درد کی کی بیماریوں کی بھی روک تھام کیلئے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوی ایشن کے چےئر مین ڈاکٹر عبدالقیوم خان سنےئر نائب صدر (پناہ)اور ایم ایس ڈڈیال ڈاکٹر منظور حسین نے جس طریقہ سے ہماری سول کیمونٹی کو بریفنگ کے زریعے آگا ہ کیا ہے سچی بات وہ ہمارے لئے مشعل راہ بن چکی ہے آج کے سمینار کے خوالے سے ڈاکٹر منجیر جنرل کمال خان برق نے اپنے مختصر سے خطاب میں جو خطاب اور لیکچر دیا ہے وہ حیقیت میں ان کا خطاب کوزئے میں دریا بند تھا سمینار سے پاکستان ہارٹ پناہ کے لائف ممبر چوہدری اختر حسین نے بھی خطاب کرتے صدر ڈڈیال ڈاکٹر محمد اسحاق اور ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ یہ ایک مشالی سمینار ہے جس سے ہم دل کے بچاؤ کیلئے جو کچھ ملاہے اگر ہم اس پر چلیں تو ہم دل کے ہارٹ اٹیک سے محفوظ ہو سکتے ہیں وہاں دیگر بیماریوں کو اپنے اوپر لاحق ہونے سے محفوظ کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ماہ اگست ایسامہنیہ ہے جو ہماری تاریخ وہ باپ ہے جسے 14اگست یوم یوم آزاد ی پاکستان ہے بانیاں پاکستان سرسید احمد خان کے علاوہ علامہ اقبال مرحوم کی کاوشوں سے اپنے عظیم قائد محمد علی جناح کی قیادت میں پاکستان اسلامی جموریہ مناچکے ہیں واک اور سمینار سے برمنگھم کونسل کے سنےئر ممبر لوکل پارلپمنٹ سنےئر ممبر برمنگھم سٹی چوہدری فاضل نے بھی خطاب کرتے کہا کہ آج ڈڈیال سٹی کے اندار پاکستان ہارٹ ایسوی یشن اور ڈڈیال پریس کلب کے ساتھیوں نے جو پروگرام مرتب ہے وہ ایک کاوش اور قابل تحسین ہے اس سمینار عنقاد پر بحثیت کونسلر برمنگھم سٹی پناہ کے ڈاکٹروں اور صدر پرکلب کے صدر اور ایم ایس ڈڈیال ڈاکٹر سردار منطور حسین کے علاوہ ہماری دھرتی کے نوجوان باخلاق نوجوان ایس ڈی ایم چوہدری نعیم اختر کو مبار ک باد دتیا ہوں جنہوں نے پریس کلب اور تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال نے ملکر جہاں واک اہتمام کیا وہاں پر سمینار کا عنقاد کر کے دل کے اٹیک سے محفوظ رکھنے پر جو لیکچر دیا ہے ایسے سمینار برجسے برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی نہیں ہیں انہوں نے ڈڈیال پریس کلب کے صدر اور دیگر ممبران پریس کلب کو لقین دلایا ہمار ا تعاون آپ سے رہے گا ایسے سمینار اور واک کا عنقاد کرائے رہا کریں اپنی طبعی امداد عوام کی فلاح بہود کیلئے جارہی رکھیں برمنگھم سٹی کونسل کے ممبر کی خثیت سے میرا تعاون پاکستان ادارہ پناہ اور پریس کلب کے صدر سے ہمشیہ رہے گا سمینار پناہ میں ڈڈیال کی اہم شخصیات نے شرکت کی پناہ اور پریس کلب کے زیراہتمام سول سٹی نے سمینار مے ڈڈیال کی اہم شخصیات چوہدری غلام رسول ،سیکرٹری عبداللہ خان ،محمد مشتاق چغتائی ،عبدالروف،ڈاکٹر یوسف کے علاوہ بڑی تعدادمیں عوام علاقہ نے شرکت کی جبکہ برطانیہ کے راہنما چوہدری محمد اشفاق ،طیعب طارق عوان،مظفر چوہدری کے علاوہ تحصیک کواٹر ہسپتال چیف ایکسراے ٹیکنیش عبدالروف نے سمینار میں ڈاکٹر نے بھی شمولیت کی 

چوہدری مسعود خالد برطانیہ کے تقربیاًایک ماہ کے دورہ کے گزشتہ روز بروزاتوار واپس وطن پہنچ گئے

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر حکومت وشہری امور چوہدری مسعود خالد برطانیہ کے تقربیاًایک ماہ کے دورہ کے گزشتہ روز بروزاتوار واپس وطن پہنچ گئے ڈڈیال کے حلقہ ون سے درجنوں مسلم لیگی کارکناں جن میں برطانیہ کے برنس کمینونٹی وائس چےئرمین الحاج محمد یونس تخھناپوی جو ایک ماہ سے برطانیہ سے پاکستان و آزاد کشمیر کے دورہ پر ہیں انہوں نے اسلام آباد انٹر نیشنل الرپورٹ پر اپنے حلقہ کے ایم ایل کا استقبال کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے وزیر شہری امور نے کہا گو میرا یہ دورہ نہایت محبت اور پیار بھر تھا وہ قابل تحسین ہے مہرٹاون میں مسلم لیگ ن کے کاکنا ں نے مجھے استقبالیہ اور مسل لیگ ن کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم کیا انہوں نے کہا سچی بات ہے برطانیہ میں مسلم لیگ ن ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے جو عزت میری دھرتی کے تارکین وطن نے دی ہے اس کی بڑی وجہ علاقہ کی تعمیر وترقی کی خاطر میں دن رات ایک کی اپنے حلقہ کے فنڈ پر کسی کوڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی ہے چوہدری مسعود خالد کا کارکناں مسلم لیگ ن نے بڑ ے کارواں کے ساتھ ڈڈیال ان گھر چھتروہ لایاگیا اس موقع پر راجہ افتخار خان اور چوہدری یونس تخھنتاپوی اور دیگر جماعتی کارکنوں بھی موجود تھی 

ڈڈیال پریس کلب صوفی بشیر احمدکی وفات کو ایک سانحہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ مرحوم صوفی بشیراحمدایک پکے سچے مسلم کانفرنسی تھے

آزاد کشمیر حکومت کے سابق وزیر تعمیرات عامہ چوہدری محمد یوسف نے ڈڈیال کے ممتاز صحافی نگران علی ڈڈیال پریس کلب صوفی بشیر احمدکی وفات کو ایک سانحہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ مرحوم صوفی بشیراحمدایک پکے سچے مسلم کانفرنسی تھے مسلم کانفرنسی سے ان کی نظریاتی وابستگی آخری دم تک رہی ہے ان کے وفات کی خبر سن کر مجھے دلی رنج غم اور صدمہ ہوا ہے ڈڈیال پر یس کلب ایک عظیم صحافی محروم ہو گیا ہے انہوں نے قلم جہاد بنا کر عوام علاقہ اندر ہل کی خدمت کی انہوں نے ہمیشہ حق سچ کو طرۃامیتاز بنائے رکھا چوہدری محمد یوسف نے صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق اور اور دیگر ان کے تنیوں بیٹوں وقار بشیر ،ابرار بشیر اور غفار بشیر سے بھی افسوس کا اظہار کیا اور دعاکی اللہ تعالی موحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے آمین

آزاد کشمیر سابق وزریراقاف اور پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے نائب صدر چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ نے بھی ڈڈیال کی صحافت کے روح رواں باقی صحافت صوفی بشیراحمد کی وفات پر ان کے پسماندہ گا ن ان کے برادر نسبتی الحاج ماسٹر نذر حسین اور ان کے بیٹوں وقار بشیر ،ابرار بشیر ،غفاربشیر سے دلی رنج وغم کا اظہار کیا اور اللہ تعالی آپ کو ان جملہ پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا کر یں آمین

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بہاری دربار عالیہ سے ایک عظیم انشان ریلی نکالی جائے گئی

سب ڈوثرن ڈڈیال بہاری شریف کی سے علی ٰ حضرت پیر فیض الحسن بخاری کی قیادت میں انجمن محبان یارسول اللہ اور پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بہاری دربار عالیہ سے ایک عظیم انشان ریلی نکالی جائے گئی ریلی موٹرسائیکلوں کاروں ویگنوں پر مشتمل ہو گئی جو بہاری سے شروع ہوکر ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک میں اختیام پذیزہو گی تکمیل پاکستان 14اگست کے حوالے سے قبلہ پیر فیض الحسن بخاری تفصیل سے روشنی ڈالیں گے پاکستان کی تکمیل کے 71سال پو رے ہو چکے ہیں ہم سے بعد میں آزادی حاصل کرنے والے آج ترقی کی راہوں گامزان ہیں اس موقع پر انعمقام اعوان ،لقمان اعوان ،نوید عوان کی قیادت میں استقبالیہ کمیٹی کا اعلان بھی کیا گیا جو ریلی کاانتظامات کوآخری شکل دے دی گی ریلی ساڈھے آٹھ بجے بہاری دربار سے ڈڈیال شہر کی طرف روانہ ہو گئی 

 

 

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button