DailyNews

London; Nisar Ali Raja of Dhok Bangyal,UC Choa Khalsa has sadly passed away in London.

جناب نثار علی راجہ سابق پرنسپل آییڈیل پبلک سکول چوآ خا لصہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

 

جناب نثار علی راجہ سابق پرنسپل آییڈیل پبلک سکول چوآ خا لصہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ ان کی عمر ستاون سال تھی۔مرحوم کو کچھ روز پہلے دل کا دورہ پڑا ۔ انھیں والتھم سٹو میں قریبی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اور آج صبح برطانوی وقت کے مطابق چار بجے وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Namaz e janaza will be held today after Asr prayer at 6:45pm at Jamia Masjid Ghousia, 439-451 Lea Bridge Road, Leyton, London E10 7EA today Saturday 11th August 2018

 

Show More

Related Articles

Back to top button