DailyNewsKallar Syedan

Wallima ceremony of Ch Hassan Arshad of Burton on Trent in Kanoha

برٹن ان ٹرنٹ برطانیہ میں مقیم چوہدری ارشد محمود کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کا انعقاد

برٹن ان ٹرنٹ برطانیہ میں مقیم بنک چوک کنوہا تحصیل کلر سیداں کے رہائشی،چوہدری ارشد محمود کی جانب سے اپنے صاحبزادے چوہدری حسن ارشد کی شادی کے بعد دوست و احباب کے اعزاز میں کلر سیداں کے مقامی شادی ہال میں دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا،چوہدری حسن ارشد یو کے کی شادی خانہ آبادی محمد فیاض کی صاحبزادی سے انجام پائی،دعوت ولیمہ میں بر ٹن ان ٹرنٹ برطانیہ سے بڑی تعداد میں دوست و احباب ،رشتے داروں سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button