DailyNewsKallar Syedan

Maira Sangal; Sister of ex niab nazim Raja Naveed Qaiser passed away

مہیرہ سنگال میںسابقہ نائب ناظم راجہ نوید قیصر کی ہمشیرہ کو سپردخاک کر دیا گیا

سابقہ نائب ناظم راجہ نوید قیصر کی ہمشیرہ کو سپردخاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مہیرہ سنگال کے رہائشی راجہ نوید قیصر کی ہمشیرہ اور راجہ زین العابدین کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی مرحومہ کو آبائی گاؤں مہیرہ سنگال میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد آف مٹور ، سابقہ ٹاؤن ناظم حافظ سہیل اشرف ملک ، چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس ، ممبر بلدیہ عابد حسین زاہدی ، ٹھیکیدار لطیف ، مسلم لیگی رہنما چوہدری نعیم بنارس ، مرزا تنویر ،حکیم امجد ، رہنما پی پی پی چوہدری ذوالفقار ، بلال قیوم ، رہنما پی ٹی آئی ساجد جاوید ، سماجی شخصیت ماسٹر سرفراز ، راجہ زاہد ، راجہ شکور کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button