DailyNewsKallar Syedan

Father of Raja Kamran passed away in Dhok Rajgaan, Sahot Baghyal

راجہ کامران دوبئی، راجہ مسعود صاحب اور راجہ وقاص سہوٹ بگیال ڈھوک راجگان کے والد صاحب وفات پا گئے

جناب کیپٹن علی اصغر صاحب سہوٹ بگیال ڈھوک راجگان کے بھائی اور اٹلی میں مقیم راجہ زعفران ،راجہ کامران دوبئی، راجہ مسعود صاحب اور راجہ وقاص سہوٹ بگیال ڈھوک راجگان کے والد صاحب آج مورخہ 6 اگست 2018 بروز سوموار کو تقدیر الہی سے وفات پا گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ آج بروز سوموار دن 3 بجے سہوٹ بگیال ڈھوک راجگان میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے اپیل ہے کہ ان کے لئے دعا کریں اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Show More

Related Articles

Back to top button