DailyNewsKallar Syedan

Wallima of Danish Bhatti celebrated in Kallar Syedan

کلر سیداں کے معروف کاروباری مسعود بھٹی کے فرزند علی دانش بھٹی رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے

کلر سیداں کے معروف کاروباری مسعود بھٹی کے فرزند علی دانش بھٹی رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے۔دعوت ولیمہ میں سابق ارکان اسمبلی راجہ محمد جاوید اخلاص، چوہدری محمد ریاض،محمود شوکت بھٹی،چیئر مین بلدیہ شیخ عبدالقدوس، چےئرمین سید راحت علی شاہ، چےئرمین چوہدری شفقت محمود،چےئرمین راجہ ندیم احمد،چےئرمین ماسٹر پرویز اختر قادری،چیئر مین زبیر کیانی، چیئر مین راجہ صفدر کیانی، محمد ظریف راجا،ہارون کمال ہاشمی، ملک سہیل اشرف،ارکان بلدیہ عابد حسین زائدی،چوہدری محمد اشرف،چوہدری اخلاق حسین، شیخ حسن ریاض، پرویز منہاس، راجہ طارق محمود،محمد اعجاز بٹ، چوہدری زین العابدین عباس،راجہ محمد جاوید ،چوہدری توقیر اسلم ،چوہدری جمیل، طارق تاج، صغیر بھولا، حاجی ریاست حسین، صوبیدار ظفر اقبال بیگ، شیخ خورشید احمد، نمبردار اسد عزیز، سمیت سیاسی،سماجی، کاروباری اور صحافتی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

For more please see video above;

 

Show More

Related Articles

Back to top button