DailyNews

Jamil Hashmi visits martyrdom homes in Mianwali

نیشنل ہائی اینڈ موٹروے پولیس کے سینئر عہدیدار جمیل ہاشمی نے شہداء کے گھروں کا دورہ

نیشنل ہائی اینڈ موٹروے پولیس کے سینئر عہدیدار جمیل ہاشمی نے  میانوالی سے تعلق رکھنےو الے شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کوہاٹ میں ایس آئی پی او شاہ ایران کے بڑے بیٹے محمد عبداللہ جو8کلاس میں پڑھتاہے چھوٹے بیٹے محمد سیف اللہ اور بیوہ شاہدہ بی بی سے ملاقات کی اور انہیں15000روپے ،ملبوسات اور گلدستہ دیا بعد میں میانوالی میں سردار خان شہید آئی پی ایس پی او کی بیوہ فرخ سلطانہ اور ان کے بیٹے سے ملاقات کی اور انہیں پندرہ ہزار روپے ملبوسات اور گلدستہ دیا۔ اس موقع پر دونوں خاندانوں نے یوم شہداء پولیس پر انہیں یادرکھنے پر شکریہ ادا کیا۔ جمیل ہاشمی نے انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

Rawalpindi; Jamil Hashmi head of National highway and motorway police visited martyrdom homes in Mianwali and handed flowers and cheque.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button