DailyNews

Slough Bewal community at Pothwar.com mela

سلاو میں آبادمکینوں کی پوٹھوار ڈاٹ کوم میلے میں شرکت

پوٹھوار ڈاٹ کوم میلہ برمنگھم میں سلاو میں آباد مکینوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ برمنگھم سے بھی بیول کے مکینوں نے پوٹھوار ڈاٹ کوم میلے میں اپنا حصہ خوب ڈالا۔ میلے میں آنے والوں کا خصوصی استقبال کیا گیا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔

Birmingham; large number of Slough and Bewal community members were present at Pothwar.com mela in Birmingham, the guest were given reception by pothwar.com chairman Mohammad Naseer Raja.

For More please see the video….

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button