پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری فضل کریم نے کہا کہ پاکستان میں تبدیلی آئی نہیں آگے گئی انہوں کہا کہ چےئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 22سال کی محنت کانتیجہ ہے اور کرپٹ نظام کے خلاف جنگ کی ہے امید کرتے ہیں کہ وہ اب وزیراعظم بنے کے بعد پاکستان میں ایک جیسا نظام قائم کریں گے اور غریبوں کو مفت تعلیم دے گے مسلۂ کشمیر کو جلد از جلد حل کریں گئے انہوں نے چےئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران اور پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
مقامی انتظامیہ سوگی ہے لیکن ابھی تک میرے جائز ہ مطالبات کو حل نہیں کیا,چوہدری شبیر حسین
متاثرہ منگلاڈیم چوہدری شبیر حسین نے کہا آ ج مجھے کو کافی دن ہو گئے مقامی انتظامیہ سوگی ہے لیکن ابھی تک میرے جائز ہ مطالبات کو حل نہیں کیا انہوں اگر میرے جائز مطالبا ت نہ ماننے گیا تو میں یہاں مقبول بٹ شہید چوک میں تادم بھوک ہڑتال اور دھرنے جارہی رکھا گا جب تک انصاف نہ ملے تو مقبول بٹ شہید چوک میں رہوگا چوہدری محمد شبیر نے کہا جب بھی بھوک ہڑتال کرتے ہو ں کوئی کو کوئی مجھے لے جاتے ہے لیکن اس بار جب تک میرے مطالبات نہیں ماننے جاتے میں یہاں مقبول بٹ شہید چوک میں ہی مر جاؤ گا
پاکستان تحریک انصاف کے سنےئرراہنماملک محمد نذیر کپتان عمران وزیراعظم بنے کر پاکستان کے مسائل حل کریں گئے
پاکستان تحریک انصاف کے سنےئرراہنماملک محمد نذیر کپتان عمران وزیراعظم بنے کر پاکستان کے مسائل حل کریں گئے انہوں کہا چےئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان سے کرپٹ حکومت کا دور ختم کر نئی مشال قائم کی ہے اور بہت کرپشن کو پاکستان سے حتم کریں اور حقیقت میں نیا پاکستان بناہیں گے پاکستان اور بلکہ آزاد کشمیر سے لوٹی ہوئی قومی دولت کو واپس دلاکر ریاست کی ترقی پر خرچ کریں گے بہت جلد چےئرمین تحریک انصاف وزیر اعظم ہوں گے ملک محمد نذیر آخر میں چےئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی امید ظاہر کی کے بہت پاکستان کے مسائل حل کریں میں کامیاب ہو جائے گئے