DailyNewsOverseas news

PTI France hold victory reception

پی ٹی آئی فرانس کی جنرل الیکشن 2018 میں واضع جیت کی خوشی میں دعوت

سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس ابرار کیانی کی جانب سے دوست احباب ، پارٹی ورکرز اور میڈیا پر سنز کو پارٹی کی جنرل الیکشن 2018 میں واضع جیت کی خوشی میں دعوت کی گئی جس میں پارٹی رہنماوں خواتین و حضرات نے شرکت کی ۔پارٹی کی تازہ مجموعی صورتحال پر بحث ہوئی اور آنے والے حالات کے مطابق حکمت عملی بنانے پر زور دیا گیا
اس موقع پر سینئر رہنما اشفاق چوہدری نے
146قرضوں سے پاک پاکستان145145 عمران خان کا شاندار پلان پیش کرتے ہوئے کہا کے 

عمران خان وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالے کے بعد فنڈ کے قیام کا اعلان کریں گے دنیا بھر میں پاکستانیوں اور دوستوں سے قرضوں کی ادائیگی کیلئے 146146ڈونیشن145145 دینے کی اپیل کرینگے ملک کے اندر اور دنیا بھر میں خصوصی اکائونٹس کھولے جائیں گے، ہر پاکستانی باروزگار شہری سے سو روپے فی خاندان جمع کروانے کی اپیل کی جائے گی بیرون ملک بالخصوص یورپ اور امریکہ میں مقیم مطلوبہ رقم کا تین چوتھائی 146146ڈونیشن145145 ملنے کا قوی امکان ہے اگلے پانچ سالوں میں پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سمیت تمام عالمی مالیاتی اداروں اور حکومتوں سے مستقل چھٹکارا حاصل کرلے گا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button