DailyNews

پیپلز پارٹی ریڈنگ، برطانیہ کے صدر حبیب رشید کی جانب سے پرویز اشرف کو مبارکباد

PPP President Reading, UK, Habib Rashid congratulates Raja Parvez Ashraf

پیپلز پارٹی ریڈنگ، برطانیہ کے صدر حبیب رشید کی جانب سے سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ محمد پرویز اشرف کو این اے اٹھاون سے کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ جس طرح حلقہ این اے اٹھاون سے راجہ پرویز اشرف نے کامیابی حاصل کی ہے وہ مدتوں یاد رکھی جائے گی۔ انہوں نے نہ صرف پی ٹی آئی کے امیدوار کو بھاری ووٹوں کے تضاد سے شکست دی بلکہ مسلم لیگی امیدوار کا نام و نشان تک مٹا دیا ۔واضح رہے کہ انہوں نے  پی ٹی آئی کے چوہدری عظیم  سے تیس ہزار ووٹوں کی برتری حاصل کی جبکہ مسلم لیگ ن کے راجہ جاوید اخلاص تو اس منظر نامے میں کہیں نظر نہیں آئے

London; PPP President Reading, Habib Rashid of Bewal has congratulated Raja Parvez Ashraf for his election victory. Raja Parvez Ashraf victory is historical in NA58 said Habib Rashid.

 

Show More

Related Articles

Back to top button