AJKDailyNewsHeadline

AJK; Education dept should play role in correcting private educational institutions

اعلیٰ احکام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا قبلہ درست کرنے میں اپنا کردار ادا کریں

نظامت سکولز، کالجز اور کمشنر میرپور کے احکامات ردی کی ٹوکری میں ؟
محکمہ تعلیم کی طرف سے موسم گرما کی تعطیلات تمام سکولز اور کالجز 05 اگست تک بند رہیں گے لیکن قانون شکن پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے وسط جولائی 
میں ہی فیسیں جمع کرنے کے لیے شدید گرمی اور حبس کے موسم میں طلباء و طالبات کو مختلف کیمپیوں کے نام سے اداروں میں حاضر کرلیا محکمہ تعلیم کے ذمہ داران آفسران پرائیویٹ سکولز کے مالکان سے اپنے تعلقات بچانے کی خاطر ملبہ ایک دوسرے پر ڈالنے لگے رجسٹریشن کے وقت تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے پابند کیا جاتا ہے کہ وہ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ قوانین کی مکمل پاسداری کریں گے لیکن منہ زور پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات فیسیں جمع کرنے اور اپنی من مرضی کرتے ہیں اس وقت تحصیل ڈڈیال میں بہت سے نامی گرامی سکولز اینڈ کالجز نے اپنی کلاسز شروع کررکھی ہیں موسم برسات اور حبس زدہ موسم میں طلباء و طالبات کے لیے کلاسز میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے اس وقت تحصیل بھر کے اکثر سکولز اینڈ کالجز میں ناکافی سہولیات جن میں کلاس رومز کا سائز ناکافی ہونا، روشن دانوں اور کھڑکیوں کی عدم موجودگی اور سر ہلاتے برائے نام پنکھے ، لوڈشیڈنگ کی صورت میں متبادل انتظامات کافقدان پایا جاتا ہے اس کے علاوہ صحت و صفائی کے حوالے سے بھی مکمل طور پر عدم دلچسپی دکھائی دیتی ہے۔ اعلیٰ احکام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا قبلہ درست کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Dadyal; The education department is asked to take notice where the Private education institutions have called students early from their summer holidays while the government schools are closed until 5th August. The same law also applies to Private institutions but is ignored.

تخفظ ناموس رسالت ہرمسلمان کابنیادی عقیدہے اس پر کوئی سمجھ تہ نہیں ہو سکتا

نگاولی کامل میں ایسی تاثیر دیکھی کہ ہر ایک کی بدلتی ہزاروں تقدیر دیکھی پیر کے در پر جو گیا اسے ایسا مقام عطاہو گیا کہ ساری کی ساری تقدیر بدل گئی کیونکہ بنی اکرم ﷺنے اپنے بندوں کو جو تعلیمات دے کر ولی اللہ کا رتبہ عطا کیا یہ سارے کا سار غفور رحیم نے اپنے بندوں کو عطا کر کے ایک ایسا منصب عطا کر دیا اور اکیلے ساتھ ہی وہ اپنا دوست جس کو بنا نا چاہے اپنی مخلوق کو اپنے رسول عربی پر اتاری گئی کتا ب مبین فرقان حمید سے راہ ہدایت کیلئے اپنے بندوں کو معمور کر دیا اور انکے بندوں نے یہ فریضہ ادا کرنے کیلئے جو تعلیمات برصغیر کے مسلمانوں کو دی آج اس کی وجہ سے مغرب کی دھرتی پر بھی اللہ کی دی ہو ئی تعلیم اجاگر ہو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ آج مغرب کی دھرتی کے جن میں برطانیہ اور دیگر مذہبی ممالک میں ہر کام جارہی ساری ہے قبلہ عالم پیر محمد علاؤ الدین صدیقی نے مغرب کے علاوہ اب مغربی ممالک میں بھی نمایا ں نظر آرہے ان خیالات کا اظہار حضرت صاحبزادڈاکٹر سلطان العارفین صاحب گزشتہ روز اساس۔ڈڈیال کو آستانہ عالیہ سالک آباد میں ایک خصوصی انٹرویودیتے ہو ئے کیاسجاد ہ نشین نیریاں شریف صاحبزاد پیر ڈاکٹر عارفین صدیقی نے کہا کہ ہمارے پیر مرشد جو اس دیناسے وصال کرگئے ہیں ان کے دینی مشن کی تکمیل کے لئے عملی کوشان ہیں صاحبزاد پیرنورالعارفین برطانیہ میں نور ٹی وی کے زریعے خصور شیخ العالم کا پیغام قریہ قریہ پہنچارہے ہیں پیر ڈاکٹر محمد سلطان العارفین نے کہا میری دھرتی خطہ آزاد کشمیر کے لوگوں سے یہ امید وابستہ ہے کہ وہ دنیا وی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات کے فروع کے لئے بھی اپنی جوانیاں وقف رکھنے والے ہزاروں لوگ اسلام کی سر بلندی کے لئے کوشان ہیں پیر ڈاکٹر سلطان العارفین نے ایک سوال کے جواب میں کہا خداتعالیٰ کا شکرہے اور ولی اللہ ہمارے پیر ومرشدکی خصوصی کرامت بھی ہے جو تعلیمی فیض پرائمری ونگ سے شروع ہواآج انکی دعاؤں سے یہ فیض مغرب کی یونیورسٹوں پاکستان میں دینی یونیورسٹی جو نیریاں شریف میں قائم ہوئی وہ یونیوسٹی نور ٹی وی کے زریعے آج درس دنیابھر میں محبوب خدا ھاری برحق کی تعلیمات کے شروع کیلئے جن میں ولادت حضرت محمد مصطفے اور جشن میلاد برطانیہ جیسے ملک میں مناکر اسلامی تعلیم کو ایک نیا سوکوگن دے کر اج اسلام دشمن قوتوں کو بتایا کہ حقیقت میں عشق مصطفےٰ ہی ہماری نجات کا ذریعے ہے میری نوجوان بچے بچیوں سے درخواست ہے کہ وہ دین اسلام کیلئے اپنی زندگیا ں اپنے اپنے پیر خانوں سے واپستہ کریں تا کہ اس دھرتی کے نوجوان نبی اکرم ﷺکاپیغام اپنے دلوں اور سنیوں میں بند کر کے تکمیل کے لئے عمل کو شان ہوں اور ایک سوال کے جواب میں انہوں کہا دربار عالیہ نیریاں شریف کی گدی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے تحفظ ماموس
رسالت مآب کیلئے جو قربانیاں دی اس کا تمام تر سہراہمارے پیر ومرشدقبلہ حضرت پیر علاؤ الدین صدیقی احمد کو جاتا ہے آج پاکستان اور آزاد کشمیر کا ہر عقید تمنددربارعالیہ نیری شریف بڑی سے بڑی قربانی دینے کو تیار ہے انہوں نے اسلامی تعلیمات کے علاوہ خطہ کشمیر اور برطانیہ میں عوامی خدمات کیلئے جہاں میڈیکل کالج قائم کیے وہاں انہوں نے برطانیہ کی دھرتی میں عملی کام کر کے تعلیمی ادارے قائم کیے جس میں عاشقان مصطفی اپنے مجازی پیر خانوں کے زریعے بھی اپنے پیر ومرشد کی تعلیمات کو ان عقید تمندوں تک پہنچاکر مرشدی مرشدی کے نعر بلندکر رہے ہیں ایک اور سوال کے جواب انہوں نے کہا کہ تخفظ ناموس رسالت ہرمسلمان کابنیادی عقیدہے اس پر کوئی سمجھ تہ نہیں ہو سکتا

ملازمین جنگلات کی تنخواؤں کو فوری طور پر کمپیوٹرکروایاجائے

ایک جلاس زیر صدارت راجہ حبیب خان صدر اجکفاًرنیج ڈڈیال منعقد ہو ا جسمیں مہمان خصوصی تنظیم کے مرکزی نائب صدر راجہ محبوب خان تھے اجلاس س کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ریٹائرڈ فارسٹ آفیسر محمد رحیم عطاری نے کیا اجلاس میں تنظیم کے مرکزی صدر راجہ طاہر مجید نگران اعلیٰ راجہ غفار خان سکرٹیری جنرل اعجازعباسی اور دیگر تمام باڈی سے بھرپور مطالبہ کیاگیا کہ باقی محکمہ جات کے ملازمین کی طرح ملازمین جنگلات کی تنخواؤں کو فوری طور پر کمپیوٹرکروایاجائے تاکہ ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی دور ہو سکے اجلاس میں رنیج نے بھر سے ملازمین نے شرکت کی ان میں فارسٹر طالب حسین فارسٹر بدیع زمان فارسٹر محمد جاوید فارسٹگارڈان محمد نثار ،عجائب حسین ،گلفراز ضابر حسین ،محمدعدیل جمیل ،محمد صد یق،خالد حسین ،ماجد علی،رنیج محرر طارق شریف،واجد علی، اختر رسول ،شہزاد خان کے علاوہ جنگلات رنیج ڈڈیال کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس کے آخر میں محمد نثار فارسٹ گارڈ نے دعاخیر فرمائی اور مرکزی صدر راجہ طارہر مجید کی عمر درازی کے لئے خصوصی دعاکی گی

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button