DailyNewsGujarKhan

Man drowns at Miana Potha dam

ووٹ پول کرنے کے لیے گاؤں میں آنے والا نوجوان پانی میں ڈوب کر جان بحق

ووٹ پول کرنے کے لیے گاؤں میں آنے والا نوجوان پانی میں ڈوب کر جان بحق ،موضع سہر تھاتھی عربی کیانی کا پوتا مشتاق کیانی کا بیٹا جو راولپنڈی سے گاؤں سہر آیا ووٹ پول کر نے کے بعد میانہ پوٹھہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا اور موت واقع ہو گئی شام نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کرد یا گیا

Gujar Khan; Son of Mushtaq Kiyani who had arrived to cast vote from Pindi, drowned while swimming at Miana Potha dam.

چوہدری ظفر پگاڑا کی تائی صاحبہ تفدیر الہیٰ سے وفات پا گئی

مانچسٹر بیکرز گوجرخان والے چوہدری، ارشد،چوہدری فاروق،چوہدری عنصر(یو کے) چوہدری پولا گجرات سویٹس جبر کی والدہ محترمہ اور چوہدری ظفر پگاڑا کی تائی صاحبہ،چوہدری مشتاق مشتاقی کی چچی تفدیر الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نمازہ جنازہ آج 3 بجے جبر گاؤں میں ادا کی گئی جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی 

شیخ محمود سلطان مرحوم کی اہلیہ شیخ محمد رضوان اور شیخ محمد عمران کی والدہ تقریر الٰہی سے وفات پا گئیں

شیخ محمود سلطان مرحوم کی اہلیہ شیخ محمد رضوان اور شیخ محمد عمران کی والدہ تقریر الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ شام 8 بجے عسکری سکول کے پاس ادا کی گئی جبکہ نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

 

،

Show More

Related Articles

Back to top button