متاثرہ منگلاڈیم چوہدری شبیر حسین نے کہا آ ج مجھے کو تقربیاًپندرہ دن ہو گئے لیکن ابھی تک میرے جائز ہ مطالبات کو حل نہیں کیا انہوں اگر میرے جائز مطالبا ت نہ ماننے گیا تو میں یہاں مقبول بٹ شہید چوک میں تادم بھوک ہڑتال اور دھرنے جارہی رکھا گا جب تک انصاف نہ ملے تو مقبول بٹ شہید چوک میں رہوگا چوہدری محمد شبیر نے کہا جب بھی بھوک ہڑتال کرتے ہو ں کوئی کو کوئی مجھے لے جاتے ہے لیکن اس بار جب تک میرے مطالبات نہیں ماننے جاتے میں یہاں مقبول بٹ شہید چوک میں ہی مر جاؤ گا
عمران خان اور قوم و صوبائی اسمبلی کے امیداوار کامیابہو ئے ہیں ان کی شاندار کامیابی مبارک باد
کستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری فضل کریم نے کہا کہ چےئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور قوم و صوبائی اسمبلی کے امیداوار کامیابہو ئے ہیں ان کی شاندار کامیابی مبارک باد پیش کرتے ہیں امیدکرتے ہیں عمران خان وزیراعظم پاکستان ہو ں گئے امید کرتے ہیں ملک اندار یورپ کی طرح پورے پاکستان میں نظام لائحہ عمل لاتے ہو ئے ایک عام آدمی کو انصاف ملے گا امید کرتے ہیں کہ وہ پاکستان میں ایک جیسا نظام ہو گا غریب آدمی اور امیر آدمی میں کوئی فرق محسوس نہیں کریں گئے
چودھری محمد اعظم عرف مندری کے بیٹے کی شادی
چکسواری کی مشہور کاروباری شخصیت راجہ جہانگیراختر کیانی کل ہفتہ کو چودھری محمد اعظم عرف مندری کے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہونگے تفصیلات کے مطابق مشہور کاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ جہانگیر اختر کیانی اپنے مختصر دور ے پر کل 28جولائی بروز ہفتہ شام کو مانچسٹر برطانیہ کی فلائٹ پر روانہ ہونگے اتوار کو برطانیہ پہنچنے کے بعد آٹھ اگست کو برمینگھم برطانیہ میں چودھری محمد اعظم عرف مندری آف تنگدیو کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرینگے راجہ جہانگیر اختر کیانی اپنے دو ماہ دورے کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں میں مقیم اپنے رشتہ داروں عزیز وقارب اور مختلف سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کرینگے
اظہار تعزیت
چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈا ٹ کوم) ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی والدہ ماجدہ کی وفات پر چکسواری پریس کلب کے سابق صدر مر زا محمد نذیر اور دیگر کا اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی والدہ ماجد ہ کی وفات پر چکسواری پر یس کلب کے سابق صدر مر زا محمد نذیر اے ڈی بسمل مر زا افتخار احمد نوید حسین مغل عابد حسین مر زا حافظ شہریا ر بسمل اور واصف علی بسمل نے ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کے ساتھ دلی دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہو ئے مر حومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی