DailyNewsGujarKhanHeadline

Brothers achieve 1st and 2nd position at Qazian high school

قاضیاں ,میٹرک کے رزلٹ میں دو بھائیوں نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر لی

میٹرک کے رزلٹ میں دو بھائیوں نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر لی ،بورگی وینس روحان تاج ،ذیشان تاج نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول قاضیاں میٹر ک رزلٹ میں بالترتیب 916,او ر 913م،نمبر لیکر اپنے سکول میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر لی اس شاندار کارکردگی پر اہلیان علاقہ نے ہونہار طالبعلموں کو مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اس سے بہتر نتائج دیں گئے ۔

Gujar Khan; Brothers Zeeshan and Rohan Taj of Borgi vaince achieved 1st and 2nd position at matric exam result in Qazian high school.

اہلیان ڈہوک جنگی نے تحریک لبیک کی حمایت کا اعلان

یوتھ ونگ ڈہوک جنگی کے صدر راجہ توقیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقامی سیاسی رہنماؤں کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے ہم اہلیان ڈہوک جنگی نے تحریک لبیک کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں گزشتہ دنوں اسلام پورہ جبر اڈاہ کے قریب دو گرپووں کے مابین ہونے والا جھگڑے میں کسی سیاسی رہنماء نے کوئی کرداد ادا نہیں کیا اگر یہ لوگ کسی غریب کی مدد نہیں کر سکتے دونوں فریقین میں ثالثی کا کردار ادا نہیں کر سکتے تو ان سیاسی شخصیات کا کیا فائدہ مقامی سیاسی لوگوں کی بے حسی اور دوغلی پالیسی کی وجہ سے باقی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر ہم انشاء اللہ تحریک لبیک یا رسول کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں ااور انشاء اللہ اہلیان ڈہوک جنگی تحریک لبیک کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں گئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم جانی مالی ہر لحاظ سے تحریک لبیک یونٹ اسلام پورہ کے ساتھ ہیں ۔

Show More

Related Articles

Back to top button