برطانیہ سے پاکستان چھٹیاں گزارنے کے لیے جانے والے جان میر سیلابی ریلے میں بہہ کر جان بحق ہوگئے مرحوم چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس برطانیہ آنے کے لیے پشاور ائیر پورٹ کی طرف فیملی کے ساتھ جارہے تھے کے زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے ان کی گاڑی پھنس گئی گاڑی میں سوار تمام افراد نے چھلانگ لگا دی مگر پانی کا ریلہ فیملی کے سربراہان میر کو ساتھ لے گیا مرحوم کی لاش علاقے کے لوگوں نے کہیں گھنٹوں بعد برساتی نالے سے برآمد کرلی ۔ مرحوم ہیلی فیکس کے علاقےمیں رہتے تھے
Manchester; Jan Mir of Halifax arrived at Peshawar airport and was heading home , when the car he was travelling in was hit by flash floods, rest of family managed to escape but Mir Jan was swept away, his body was found later.
لندن مشہور پاکستانی قوال حاجی امیر خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور قوال حاجی امیر خان جو گزشتہ دنوں سے برطانیہ کے دورے پر ہیں گزشتہ روز ایک سیاہ فارم شخص نے ان پر حملہ کر دیااور شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔ حاجی امیر کے چہرے اور آنکھوں پر پنچ مارے اور ان کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے ان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ حاجی امیر قوال مشہور قوال امجد صابری اور عزیز میاں قوال کے قریبی عزیز ہیں لندن میں اس سے پہلے بھی ایسے بہت واقعات ہو چکے ہیں