DailyNews

Sunni conference to be held on 29th July in Birmingham

سالانہ انٹر نیشنل تحفظ ناموس رسالت سنی کانفرنس 29جولائی کو جامع مسجد گھمکول شریف برمنگھم میں منعقد ہوگی

جماعت اہلسنت برطانیہ کے زیر اہتمام 22ویں سالانہ انٹر نیشنل تحفظ ناموس رسالت سنی کانفرنس 29جولائی کو بعد نماز ظہر مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف برمنگھم میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصیمفتی منیب الرحمٰن مہمان خصوصی ہوں گےجبکہ عالم اسلام کی اہم شخصیت پیر ہاشمی میاں سمیت مختلف مذہبی شخصیات بھیکانفرنس میں شرکت کریں گی۔جماعت اہلسنت برطانیہ کے ترجمان علامہ مفتی نصیر اللہ نقشبندی نے جنگ کو بتایا کہعالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے عظیم علمائےکرام ، مشائخ عظام، سکالرز ، پارلیمنٹرین ، علمی ، فکری اور روحانی شخصیات تحفظ ناموس رسالت کے عنوان پر عربی ،انگلش اور اردو زبان میں تقاریر لیکچرزاور مقالاجات پش کریں گےجبکہ ہالینڈ کے جنونی سیاست دان کی جانب سے عالمی شر پسندی پر احتجاج بھی ریکارڈ کرایا جائےگا۔

The 22nd annual Sunni conference will be held at Jammia Masjid Ghamkol Sharif on 29th July with guest speaker Mufti Muneeb Ur Rehman.

Show More

Related Articles

Back to top button