DailyNews

Mufti Nazeer Ahmed Qadri visits Dadyal region

مفتی نذیر احمد قادری ڈائریکٹر اموردینہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ڈڈیال کا دورہ

مفتی نذیر احمد قادری ڈائریکٹر اموردینہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ڈڈیال کا دورہ کیا اور تجویز القرآن ٹرسٹ کی طرف سے قرا حضرات جو657 کی تعداد میں تھے اب اُن کی تعداد بڑھ کر2000ہو گئی ہے اور ٹرسٹ کی طرف سے2000 روپے مزید اضا فہ کر دیا گیا۔ان خیالات کا اظہار مفتی نذیر احمد قادری ڈائریکٹر امور دینہ نے لنک نیوز کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا انشا ء اللہ مزید مدارس جو قرآن و سنت کی تعلیم کیلئے کوشاں ہے خوب محنت کریں انہوں نے کہا کہ چیئرمین تجویز القرآن ٹرسٹ صدر آزاد کشمیر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی خصوصی دلچسپی سے حضرات کے وظیفہ میں اضا فہ کیا گیا اس موقع پر مفتی نے نئے مدارس کے قرا حضرات کی اسناد دیگر ریکارڈ کا معا ئنہ کیا تسلی بخش قرار دیا ۔درِ سناء تنظیم المدارس اہلسنت آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اور مہتمم جامعہ غوثیہ مجددیہ رضویہ ڈڈیال الحاج جمیل اقبال ملک نے مفتی نذیر کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا ۔اور انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر حکومت اور مفتی نذیر صا حب کی ذاتی دلچسپی کاوشوں سے مدارس کی تعداد بڑھائی گئی اور تنخواہوں میں اضا فہ کیا گیا اس سے قرا حضرات میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہم وزیر اعظم صدر چیف سیکرٹری دیگر احکام کو مبارکباد پیش کی قرا حضرات کو دیگر ملازمین کی طرح سکیل بڑھانے کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہے گے ۔ اس موقع پر مفتی زاہد ،تحصیل مفتی ڈڈیال،پروفیسر معروف،پرنسپل صدر الحسن رٹہ،سماجی شخصیت چوہدری شکیل احمد ، حاجی منیر ،حاجی کریم ،فاضل، علامہ ادریس مجددی، علامہ امانت علی قادری،محمود قاسمی،،محمد اقبال تبسم، دیگر حضرات و سول سو سائٹی نے شرکت کی۔

پاکستان تحریک انصاف 25جولائی کو پھر پور کامیابی حاصل کریگی

کشمیرپی ٹی آئی کے راہنماؤں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف 25جولائی کو پھر پور کامیابی حاصل کریگی انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ پورے پاکستان کی عوامی حمایت سے کامیابی حاصل کریں تبدیلی کی ہوا چلے چکی ہے عوام جوق درجوق پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈ ے جمع ہو چکے ہیں اس بار پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے اس موقع پر پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری ذوالفقار علی نے ن لیگ اور پی پی پی کی حکومت ملک کو اس قدر لوٹ مار کی ہے ن لیگ کی تو ختم ہو چکی ہے اب پی پی پی باری ہے

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button