اٹلی میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے کارکن شیخ محمد ابرار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ راجہ جمشید احمد کیانی اور ان کی پوری کابینہ کو پاکستان تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںیونین کونسل اسلام پورہ جبر کے تمام ورکر عہدہدارمبارکباد کے مستحق ہیں جن کی انتھک کوشش اور محنت سے اسلام پورہ جبر میں ایک کامیاب جلسہ منعقد ہوا جس سے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئیں ہیں انشاء اللہ آنے والے الیکشن میں وہی امیدوار کامیاب ہو ں گئے جن کا انتخابی نشان بلا ہوگا اور عمران خان کے سپاہی ہوں گے عمران خان جیسے لیڈر کے مقابلے میں پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر نہیں ہے اور جو عمران خان کا مقابلہ کرتے ہیں قسمت ان کو جیل میں لیکر جاتی ہے این اے 58میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار وں کی کامیابی یقینی ہے 25جولائی کو صرف رسمی کارروائی ہوگی آئے دن مختلف دھڑے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار این اے 58میں بھاری لیڈ سے جیتیں گئے
تحصیل گوجرخان کے عوام کی کارنرمیٹنگز سے حمایتی پروگرام سے قوی امکان ہے کہ تحریک لبیک کے امیدوار جیت جائیں گے
تحریک لبیک پاکستان کی ووٹ بینک میں آئے دن اضافہ لوگ جوق در جوق تحریک لبیک کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں پکے نظریاتی لوگ اپنے سینوں پر کرین کے نشان والے بیج آویزں اپنے سیاسی رہنماؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی جا رہے ہیں لوگ اب نظام مصطفی کا نفاذ یقینی چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی تحریک لبیک کے حامی نظر آتے ہیں گزشتہ رو ز اسلام پورہ جبر سروے کے دوران متعدد شہریوں نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر سیاست کرتے ہیں چوروں اور لٹیروں نے ملک کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے اب لوگ اسلامی حکومت چاہتے ہیں عوام کی سیاسی پارٹیوں سے بیزارگی سے لگ رہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں تحریک لبیک بہت بڑا اپ سیٹ کرنے جا رہے ہیں این اے 58میں ایم این کے امیدوار حاجی محمد رمضان اور حلقہ پی پی8کے امیدوار اجمل قریشی کی حمایت میں آئے دن تحصیل گوجرخان کے عوام کی کارنرمیٹنگز سے حمایتی پروگرام سے قوی امکان ہے کہ تحریک لبیک کے امیدوار جیت جائیں گے