DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Bhatti family announce to support MMA in Morra Dhayal

بھٹی برادران کا ایم ایم اے کو مکمل سپور ٹ کر نے کا اعلان،کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

موہڑہ دھیال کلر سیداں،امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ تنویر احمدجو متحدہ مجلس عمل کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں کو مکمل سپورٹ کے لئے ثاقب رفیق بھٹی ایڈووکیٹ،عامرحسین بھٹی ایڈووکیٹ،عمیر حسین بھٹی ایڈووکیٹ،عثمان بھٹی اور بھٹی برادران کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں گزشتہ حکومتوں اور آنے والے وقت کے بارے میں بتایا گیا ،کہ اس ملک کے ساتھ کیا گیا،ہم برادری سمیت راجہ تنویر احمد کو ووٹ کے ساتھ مکمل سپورٹ کر رہے ہیں ،راجہ تنویر احمد امیدوار ایم ایم اے حلقہ پی پی ۷ نے بھی میٹنگ سے خطاب کیا اور پارٹی کا منشور پیش کیا،اس موقع پر اہلیان موہڑہ دھیال ،حاجی شوکت علی سہوٹ حیال،فرانس سمیت یو سی کنوہا کے معززین نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; The Bhatti families in Morra Dhayal in Kallar Syedan have announced to back MMA candidate Raja Tanveer Ahmed. For full details please watch the video above…

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button