DailyNews

Mirza Nazir of Doberan Kallan and Mirza Iftikhar of Pindori open resturent in Slough

مرزا نذیر حسین آف دوبیرن اور مرزا افتخار آف پنڈوری کے نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح

 سلاؤ، برکشائر انگلینڈ یوکے میں ’’ حلال ‘‘ پیری پیری۔ نیو پی کے سلاؤ تندوری ٹیک وے کھل گیا۔ برٹش پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرزا برادران کی فخریہ پیشکش پیری پیری نیو پی کے سلاؤ تندوری ۔ بہترین عمدہ سروس مہیا کی جائے گی۔ ریسٹورنٹ کے مالک جناب مرزا نذیر حسین آف دوبیرن، کلر سیداں   اور مرزا افتخار آف پنڈوری، جہلم   ہیں۔ زیر نظر تصویر میں مرزا نذیر حسین اپنے بیٹے زین سلطان  کے ساتھ نیو پی کے سلاؤ تندوری ، چرچ اسٹریٹ ، ( ہائی اسٹریٹ ) سلاؤ کے باہر کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ جہاں پر پاکستانی معیار کے مطابق اعلی انواع و اقسام کے خوش ذائقہ پکوان اور لذیز کھانے تیار کئے جاتے ہیں۔ ایشیاء کے بہترین شیف ی خدمات حاصل ہیں۔ نیو پی کے سلاؤ تندوری پر چکن گرل، برگرز، کباب، رائس کری سمیت سب کچھ دستیاب ہے۔ جبکہ ٹیک وے کے علاوہ شادی بیاہ، پارٹی، عرس مبارک، گیارہویں شریف، نذر و نیاز اور ختم شریف کے لئے بھی کھانا آرڈر پر مناسب ریٹ پر تیار کیا جاتا ہے۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button