AJK; M Shabaz Ali achieves 1st position at high school Dangri Bhala
صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالاکے طالب علم محمدشہباز علی کااعزاز تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن
صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالاکے طالب علم محمدشہباز علی کااعزاز تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن
چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ) صوفی محمدیعقو ب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالا (فیض پورشریف) کے ہونہار طالب علم محمدشہباز علی جماعت ہشتم نے یوم الحاق پاکستان کے موضوع پرمنعقدہ تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن کااعزاز کیاصدر معلم خالدمحمود انچار ج بزم ادب حاجی چودھری محمدیاسین اور طالب علم محمدشہباز علی کودلی مبارک بادتفصیلات کے مطابق راجہ امجدپرویز علی خان سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری سکولز آزادکشمیر کی خصوصی ہدایت پر اورراجہ طار ق محمودڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری سکولزضلع میرپور کی نگرانی میں تقریبات قومی تہوارکے حوالے سے 19 جولائی کوگورنمنٹ بوائز ہائی سکول جٹی ڈھیری میں یوم شہدائے کشمیر کے عنوان پرحلقہ نمبر2چکسواری کے طلبہ کے درمیان تقریری مقابلہ منعقدہوا جس میں صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگر ی بالافیض پورشریف کے ہونہار طالب علم محمدشہباز علی جماعت ہشتم نے پہلی پوزیشن کااعزاز حاصل کیااس اعزاز پر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی صد رچودھری اللہ دتہ بسمل نے صدر معلم خالدمحمود انچار ج بزم ادب حاجی چودھری محمدیاسین اور طالب علم محمدشہباز علی کومبارک باد اورخراج تحسین پیش کیاہے ور تقریری مقابلے کے کامیاب انعقاد کے لئے بہترین انتظاما ت کرنے پرگورنمنٹ بوائز ہائی سکول جٹی ڈھیری کے صدرمعلم کوخراج تحسین پیش کیاہے یادرہے کہ طالب علم محمدشہباز علی نے 13جولائی کویوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلے میں بھی پہلی پوزیشن کااعزاز حاصل کیاتھا
وزیر اعظم وزیر صحت نوٹس لے کر فی الفور تحصیل ہیڈ کوارٹر میں سرجن ڈاکٹرز کی خالی آسامیوں پر ڈاکٹر حاضر کریں
مسلم لیگ ن ڈڈیال کے سابق ٹکٹ ہولڈر و مرکزی رہنماء علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیر اعظم وزیر صحت نوٹس لے کر فی الفور تحصیل ہیڈ کوارٹر میں سرجن ڈاکٹرز کی خالی آسامیوں پر ڈاکٹر حاضر کریں ڈڈیال ہسپتال سے تنخواہ لینے والے ڈاکٹر ان ڈیوٹی کیے ہو ئے ہیں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے اپنے پہلے دور اقتدار میں تحصیل ہیڈ کوارٹر پر خصوصی توجہ دی تھی اب دوبارہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر اعظم کی خصوصی توجہ چاہتا ہے علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے لیگی عہدیدرا ن سٹی صدر راجہ محمد بشیر ، جاوید اقبال ملک سٹی یوتھ کے صدر قمرز مان گجر ، راجہ قیصر ، خضر خان و دیگر نے کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی سے کیں قمیتی جانوں کا ضیائع ہوا ہے آئے روز ٹریفک و دیگر حادثات سے اہلیان ڈڈیال کو آپریشن فسٹ ایڈ علاج ومعالجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہ ڈڈیال کا واحدتحصیل ہسپتال آفیسران کی عدم توجہ بیڈ گورننس سے عوام کو سہولتیں دینے میں اپنا و کردار دادا نہیں کررہا ہے جو کرنا چاہیے تھا علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے اقتدار سنبھالتے ہی دیگر محکموں کی طرح محکمہ صحت پر خصوصی توجہ دی گڈ گورننس کے لیے انقلابی اقدامات اٹھائے لیکن بیوروکریسی محکمہ صحت کے اعلیٰ آفیسران وزیر اعظم کی گڈ گورننس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن کسی صورت مسلم لیگ ن کے کارکنان وعہدیدران کسی صورت بیوروکریسی کو اس کی اجازت نہیں دی جائے گی علی زمان راجہ نے کہا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی نوٹس لیتے ہو ئے ڈڈیال ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر ز کی جو اسامیہ خالی ہیں اس کو پر کریں ۔۔
جب تک میرے مطالبات حل نہیں کیا جاتے میں مقبول بٹ شہید چوک سے دھرنے اور تادم بھوک ہڑتال ختم نہیں کرو گا
متاثر ہ منگلاڈیم چوہدری شبیر نے کہا جب پیچھے دفعہ تحصیل دار چوہدری قیصر اسلم کی یقین دہانی کرائی تھی کہ آپ کے جائزہ مطالبات حل کیا جائے گئے مجھے کو پانچ کنال زمین دی گئی تھی لیکن وہ مجھے کو نہیں بلکہ کسی کو دی گئی ہے جو میرا حق وہ کسی کو دے دیا گیا ہے انہوں مزیدکہا جب تک میرے مطالبہ حل نہیں کئے جائے میں مقبول بٹ شہید چوک سے اپنا دھرنے تادم بھول ہڑتال ختم نہیں کروگا متاثر ہ منگلاڈیم چوہدری نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا میرے جتنے بھی مطالبہ تھی وہ جائزہ مطالبات تھے لیکن ابھی نہیں ماننے گے چوہدری شبیر نے کہا اگرمجھے کچھ ہو گیا تو اس زمہ دار کون ہو گا جب تک زندہ ہو ں اور جب تک میرے مطالبات حل نہیں کیا جاتے میں مقبول بٹ شہید چوک سے دھرنے اور تادم بھوک ہڑتال ختم نہیں کرو گا
جلد از جلد فیڈ جارہی کیا جائے تاکہ دوبار کام شروع ہو سکے
ڈڈیال سے پلاک روڈ پرشاندار طریقہ سے جارہی تھا لیکن گزشتہ ماہ جب روڈ شہر کے کچھ حصہ کو چھوڑ آگے سے شروع کیا تھالیکن جب پری میکس انب بے نظیر گیٹ تک کام مکمل کر کے بعد کام کو بند کر یاگیا تفصیلات کے مطابق پری میکس کام بند کیوں ہوا تو پتہ چلاکے فیڈ ختم ہو گئے جنتے بھی فیڈ تھی اب ختم ہو گے ہیں عوام علاقہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر حکومت سے مطالبہ کیا ہے جلد از جلد فیڈ جارہی کیا جائے تاکہ دوبار کام شروع ہو سکے مشن بھی وہاں سے ہٹ دی گئی ہیں وزیراعظم اور وزیر حکومت جلد ازجلد فیڈجارہی کر کام شروع کرائے جائے