DailyNewsHeadline

Riasat Bi, 86, murdered in Small Heath, Birmingham

برمنگھم میں چھیاسی سالہ ریاست بی کے قتل کے جرم میں مدنی احمد گرفتار

برمنگھم میں چھیاسی سالہ خاتون ریاست بی کے قتل کے الزام میں بیس سالہ مدنی احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ریاست پوتے پوتیوں والی تھیں اور انھیں ان کے اپنے ہی گھر میں پچھلی جمعرات کے روز قتل کر دیا گیا تھا۔ اس وقت ان کے ساتھ گھر میں ایک اٹھارہ سالہ لڑکا بھی موجود تھا جسے شدید زخمی حالت میں پایا گیا۔
مدنی احمد پر جھگڑا کرنے اور اور خاتون کی ہلاکت کے چارجز کے ساتھ ساتھ ایک جوان کو قتل کرنے کی کشش کا چارج بھی لگایا گیا۔مدنی احمد کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیاجہاں اس سے صرف اس کا نام کنفرم کیا گیا۔مذکورہ مجرم کا عدالتی ریمانڈ حاصل کیا گیا اور اسے انیس جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہااٹھارہ نوجوان کی حالت انتہائی سیریس ہے اور وہ موت حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

 

Birrmingham; A man has been remanded in custody charged with the murder of an 86-year-old grandmother.Madni Ahmed is accused of murdering Riasat Bi at her home in the Small Heath area of Birmingham last Thursday.

The 20-year-old is further accused of attempting to murder an 18-year-old man, who was critically injured at the pensioner’s property in Aubrey Road, as well as a linked charge of affray.

Ahmed appeared at Birmingham Magistrates’ Court on Tuesday and spoke only to confirm his name and give his address as Cavendish Street, Stoke-on-Trent.

He was ordered to appear at Birmingham Crown Court on July 19.
Police said the injured 18-year-old man remains in a critical condition in hospital.

Show More

Related Articles

Back to top button