DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Cattle farming is most profitable business, Ch Babar, Morra Phadyal

مال مویشی کے کاروبار میں سب سے زیادہ فائدہ ہے،چوہدری بابر موہڑہ پھڈیال

مال مویشی کے کاروبار میں سب سے زیادہ فائدہ ہے،چوہدری بابر موہڑہ پھڈیال
اس کاروبار میں بہت زیادہ منافع موجود ہے،لیکن شرط یہ ہے کہ بندہ محنتی ہو،موہڑہ پھڈیال کلر سیداں کے رہائشی چوہدری بابر ،راجہ عاطف، ریاض، آفتاب،چوہدری اقدس بھلاکھر نے بکریوں کی فارمنگ کا آغا ز کر دیا ہے، جس میں اعلیٰ نسل کی بکریاں اور بکرے شامل ہیں ان کا کہنہ تھا کہ اس کاروبا ر میں بہت زیادہ فائدہ ہے،یہاں سے ،قربانی،خیرات اور عقیقہ کے لئے بکرے خرید جاسکتے ہیں ،نیز اعلی نسل کی بکریاں بھی فروخت کی جاتی ہیں،اس سے قبل پوٹھوار ڈاٹ کوم نے انتہائی محنت کے ساتھ لوگوں میں آگاہی مہم کے ذریعے ان کاروبار کو ہائی لائٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا جس میں کیٹل فارمنگ،سبزیات،گندم،فش فارمنگ،مکئی،باجرا،دالیں اور دوسرے اپنی مدد آپ کے تحت منصوبے شامل ہیں،جس سے جہاں روزگار کے بہت زیادہ مواقع ہیں وہاں پر زندگی کی گاڑی بھی آسان تر ہوتی دیکھائی دے رہی ہے۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button