یونین کونسل بیول کے وائس چیئرمین مرزا منیر احمد نے اپنی پوری برادری کے ہمراہ پی ٹی ای کے امیدوار چوہددی جاوید کوثر اور چوہددی عظیم کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق موزہ دھمیال کے خلیل احمد سدھن کی کافی عرصہ سے یہ کوشش تھی کے مرزا منیر احمد پی ٹی ای میں شامل جو جائیں آخر ان کی کوشش رنگ لائی اور مرزا منیر احمد نے پی ٹی ای جوائن کرنے کی حامی بھر لی اور ایک دو دن تک وہ باقاعدہ پی ٹی ای میں شمولیات اختیار کر لیں گے ۔۔۔