DailyNews

Chak Bale Khan to Pindi road closed due to heavy rainfall

برسات کی بارش کے باعث چک بیلی خان سے راولپنڈی کے لئے نکلنے والی سڑک زیرِ تعمیر ہونے کے باعث بند

برسات کی بارش کے باعث چک بیلی خان سے راولپنڈی کے لئے نکلنے والی سڑک زیرِ تعمیر ہونے کے باعث بند ہوگئی جس کی وجہ سے چک بیلی خان سے راولپنڈی کے لئے ٹریفک کی آمد ورفت کچھ وقت کے لئے بند ہو گئی بعد ازاں پی او ایل کا متبادل روٹ دے کر ٹریفک کو چالو کر دیا گیا چک بیلی خان شہر کے اندر اور اطراف سے بغیر کسی ٹریفک کی منصوبہ بندی سے روڈ تعمیر کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے معمولی بارش بھی ٹریفک کو متاثر کرتی ہے عوامی حلقوں نے ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے اقدامات کی اپیل کی ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button