پکا کھوہ والے ہیڈ ماسٹر(ر) محمد اکرم بٹ کے بڑے بھائی حاجی محمد اسلم (رتہ امرال والے) قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازجنازہ 15 جولائی بروز اتوار شام چار بجے نزد فیض الاسلام درس ڈھوک آم والی میں ادا کی جائے گی۔
Check Also
Close پکا کھوہ والے ہیڈ ماسٹر(ر) محمد اکرم بٹ کے بڑے بھائی حاجی محمد اسلم (رتہ امرال والے) قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازجنازہ 15 جولائی بروز اتوار شام چار بجے نزد فیض الاسلام درس ڈھوک آم والی میں ادا کی جائے گی۔