DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Accident near Mankiala, no injuries reported

ما نکیالہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں کباڑ سے بھری شہزور الٹ گئی

۔ما نکیالہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں کباڑ سے بھری شہزور الٹ گئی اور راولپنڈی سے آنیوالی کار بھی حادثہ کی زد میں آگئی تفصیلات کے مطابق مانکیالہ کے قریب کلرسیداں سے آنیوالی شہزور جو کباڑ سے اوورلوڈ تھی اوور لوڈنگ کی وجہ سے گاڑی کا ٹائر کھل گیا اور گاڑی پلٹے کھاتے ہوئے راولپنڈی سے آنیوالی کار نمبری ایل ایچ 382 سے جا ٹکرائی تاہم دونوں گاڑیوں میں سوار مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں مقامی افراد نے ابتدائی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button