کشمیری وپاکستانی فیڈنگ میں مددکی انہوں تہہ دل سے شکریہ, ایلز بری کے امام مسجد حافظ محمد جمیل
Imam Dewsbury thanks community
Imam Masjid Dewsbury, hafiz Mohammad Jamil has thanked Kashmiri and Pakistani community for their contributions in charity.
فلاح انسانیت ویلفیر ٹرسٹ یوکے کے صدر اور ایلز بری کے امام مسجد حافظ محمد جمیل نے ٹیلی فون سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں کہا کہ ماہ رمصان میں جن نے فلاح انسانیت ویلفیر ٹرسٹ یوکے کی فیڈنگ میں مدد کیاان کشمیری وپاکستانی فیڈنگ میں مددکی انہوں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہو ئے انہوں نے اس ماہ رمصان پہلی دفعہ فیڈنگ کی جس اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس میں بڑی تعداد میں فیڈنگ دی ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوں جن نے ہم پر یقین کیا اس قدر فیڈنگ دی فلاح انسانیت یوکے کے صدر اور ایلز بری امام مسجد حافظ محمد جمیل نے کہا ہم پوری پوری کوشش کر یں جلد از جلد از ہم غریب لوگوں کے کے ایک شاندارپیکچ کا علان کریں گئے تاکہ آئندہ بھی غریبوں مدد کرنے سے ہمارے دل کو سکون ملتے ہے انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم کشمیری اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور خوشخالی اور رفاعی کاموں میں نمایا ں کردار ادا کرتے ہیں انہوں نے کہا ہماری کوشش ہو تی ہے کہ ہم مساکین ،غرباء کو اللہ کے دےئے ہو ئے مال سے حصہ دنیا اجر و ثواب کاکام ہے انہوں کہا کہ فلاح انسانیت ویلفیرسٹ یوکے کا مقصد غرباء ،مساکین لوگوں کی خد مت کرنا ہے دکھی انسانیت کی خدمت کرنا بڑا اجرو ثواب بھی ہے حقوق العباد اور حقو ق اللہ پو را کر نے سے ہی اللہ راضی ہو تا ہے ہر مسلمان کی اولین ترجیح ہو نی اچاہے جس میں قلبی راحت بھی ہے تزکیہ نفس بھی ہے اور قلبی سکون کا زریعہ ہے یہی کام حیات جادو اں کا کام دیتے ہیں جس کا اجر قبر میں حشر اور محشر میں ملے گا اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی مدد کرنے سے ان کی دعا ئیں ملتی ہیں بخشش و نجات کا زریعہ بھی ہے انہوں نے جب ایک انسان دوسرے انسان کی خد مت کرے تو اس نیت صاف ہو نے چاہے تا کہ اس کی خدمت کا ثواب اللہ تعالیٰ خود نیک بندوں کو دتیاہے ایک سوال کے جواب حافظ محمد جمیل نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف انسانیت اورغرباء ،مساکین لوگوں کی خدمت کرنا ہے ہم بے لوث ہو غریب لوگوں کی مد د کرتے ہیں اور ہم بیرون ملک رہنے کر ہم اپنے لوگوں کے بار ے میں سوچتا ہیں اور ہر خوشی کے موقع پر ان کی بے لوث ہو کر ان کوگوں ہر وہ خوشی دینے کی کوشش کرتے ہیں جویہ لوگوں حاصل نہیں کرسکتا ہیں انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو تی ہے جب میں واپس اپنے وطن آتا ہوں تو سب سے پہلے ان کے بارے میں سوچتا ہوں انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہوتی ہے کہ ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی و خوشیخالی کے کاموں کے دعا گوہیں اللہ تعالیٰ سلامت ہمیشہ رکھے آمین
جامعہ مسجد اقصی محلہ چوہان ڈڈیال میں جلاس
جامعہ مسجد اقصی محلہ چوہان ڈڈیال میں جلاس میں ہوا جس میں مسجد کے کام دیکھا بھال کے لئے ایک تنظیم سازی قائم کی گئی جس کے صدر عبدالمالک چوہان جنرل سکیرٹری محمد عرفان چوہان خرانجی محمد وقاص اقبال چوہان جوائنٹ سیکرٹری عبدالخاق چوہان اورکمیٹی کے ممبر عبدالحمیدچوہان ہو ں صدر عبدالمالک نے ہم کوشش کریں گئے کہ مسجد کی تما م تر زمہ داری کو پوری کریں کی کوشش کریں آئند ہ لا عمل جلد پیش کریں گئے اور امید کرتے ہیں کہ ا ہل محلہ ہمارے ساتھ تعاون کریں گئے