DailyNewsGujarKhan

چک بہادر , چوہدری عبدالغفاراور چوہدری آصف نثار کی دعوت ولیمہ

Gujar Khan; Wallima ceremony of Ch Abdul Ghaffar and Ch Nisar in Chak Bhadur

Gujar Khan; Wallima ceremony of Ch Abdul Ghaffar and Ch Nisar in Chak Bhadur.

Wallima ceremony of Ch Abdul Ghaffar and Ch Asif Nisar was celebrated with large number of people in Chak Bhadur near Jatli.

چک بہادر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق وائس چیرمین چوہدری افتخار احمد کے بھتیجے چوہدری عبدالغفاراور چوہدری آصف نثار کی دعوت ولیمہ ایک سیاسی اجتماع میں تبدیل آستانہ عالیہ بھنگالی شریف سید مخدوم عباس شاہ ،سید اقرار حسین شاہ ،حصال شریف سے سید مسکین شاہ ،راجہ عرفان عزیز ،پی پی کے اُمید وار چوہدری سرفراز ،چوہدری یاسین ،چوہدری ذوالفقار ،پرنسپل راجہ حمید اصغر سابق پرنسپل راجہ ضیاء ،جماعت اسلامی کے اُمیدوار چوہدری عابد ،ملک سلطان کوری دلال سے پرویز قریشی ،پریس کلب دولتالہ کے صدر راجہ صدیق کیانی اور ممبران اور علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی 

Show More

Related Articles

Back to top button