DailyNews

اوورسیزکشمیریوں اور پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق ملنا چاہئے,بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

Overseas pakistani should get right to vote

London; PTI President for Azaad Kashmir, Barrister Sultan Mahmood Ch met with Pothwar.com and told the overseas Pakistani and Kashmiri should be given right to cast vote.

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اووسیزپاکستانی و کشمیری نہ صرف زرمبادلہ بھیج کرپاکستانی معیشت کو مضبوط کر تےہیں بلکہ اپنے مذہب، کلچر اور زبان کو فروغ دے کر بھی ملک و قوم کی خدمت بھی کر تےہیں۔ اوورسیزکشمیریوں اور پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق ملنا چاہئے تاکہ وہ ملکی سیاست میں براہ راست حصہ لے سکیں اور حکومت بنانے اور توڑنے میں بھی انکا عمل و دخل ہو۔ اس طرح سے وہ زیادہ بہتر انداز میں ملک کی خدمت کر سکیں گے۔

گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گوجرخان کے نائب صدر چوہدری محمود کی وفات پر پوٹھوار ڈاٹ کام کے چئرمین محمد نصیر راجہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر راجہ عمر حیات، حبیب الرشید آف بیول، نمائندگان پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی، شاہد ہاشمی، اور بیول کے رہائشیوں چوہدری یاسر علی، چوہدری صفدر حسین، نصیر وارثی، حامد رضا، تنویر پاشا، وحید اختر ، امجد عباس اور عبدالرحیم نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے بخشش کی دعا 
مرحوم چوہدری محمود پاکستان پیپلزپارٹی یونین کونسل بیول کے صدر حافظ عمران منظور کے ماموں
اور برطانیہ میں مقیم چوہدری منیر وارثی کے بھائی تھے 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button