AJK; A Flying pigeon tournament was held in Chakswari; The winning pigeon was owned by Waqar Potha.
یاراں نال بہاراں جیٹھ 3 روزہ چمپین ٹرافی فلاہنگ کبوتر ٹورنامنٹ ڈڈیال،چکسوای،کاکڑہ ٹاون،کہ تقسیم انعامات کی تقریب روپیال میرج حال چکسواری میں منعقد کی گئی تقریب کہ مہمان خصوصی استاد شرافت بٹ آف دینہ،میاں شازر،الیاس بٹ آف دینہ نے خصوصی طور پر شرکت کیں اور پوزیشن لینے والے کبوتر بازوں کی حوصلہ آفزائی کرتے ہوئے خصوصی طور پر انعامات سے نوازا گیا جسمیں اول پوزیشن وقار پوٹھہ،دوم پوزیشن شوکت شیخ چکسواری،جبکہ تیسری پوزیشن سیاکھ کبوتر باز کہ استاد وقار وکی نے حاصل کی جبکہ 3 روزہ چمپین ٹرافی ٹورنامنٹ کا بہادر کبوتر اور سپر پرواز استاد لقمان المعروف لقہ آف چکسواری نے حاصل کی تھی اسطرح سنگل ٹورنامنٹ میں بھی پوزیشن لینے والے کبوتر بازوں کو بھی انعامات سے نوازا گیا جبکہ اس موقعہ پر انتظامیہ ٹورنامنٹ کہ سربراہ قاضی محمد آصف،استاد لقمان المعروف لقہ فخرے چکسواری،اصغر شاہ،عدیل سملوٹھہ،ماجی گجر،عاتف خادم آباد،وقار پوٹھہ،محبوب بھٹی سیاکھ،مرزا اجمل سیاکھ،عظیم بٹلی،ہارون سیاکھ،ارشد محمود سیاکھ ودیگر دوست و احباب عزیز و اقارب مہمان گرامی اور عوام و علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور کامیاب ٹورنامنٹ کہ انعقاد کرنے پر انتظامیہ ٹورنامنٹ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا
ڈڈیال آزاد کشمیر میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا دوسرا بڑا رکنیت سازی کیمپ کا انعقاد جو ڈڈیال میں بھلوٹ چوک کے مقام پر لگایاگیا
ڈڈیال آزاد کشمیر میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا دوسرا بڑا رکنیت سازی کیمپ کا انعقاد جو ڈڈیال میں بھلوٹ چوک کے مقام پر لگایاگیا تھا سینکڑوں عاشقان رسول اللہ ﷺ اس تحریک لبیک کے ممبر بن گے باقائدہ رکنیت حاصل کر لی ،حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کے سیاسی مخالفین تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ڈڈیال کی ابھرتی ہو ئی مقبولیت اور عاشقان رسول اللہ ﷺ ڈڈیال کے ختم نبوت کے پروانوں کا جوش وجذبہ اور رکنیت سازی مہم سے بوکھلا گے ہیں،ڈڈیال میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کی رکنیت سازی کا عمل تیزی سے جاری ہے ،ڈڈیال میں بہت جلد کرپٹ سیاستدانوں اور اسلام دشمن عناصر جواسلام کا لبادہ پہن کر مختلف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اسلام کے نام پر چندہ جمع کرتے ہیں اور رسول اللہ ﷺ کی میلاد کے بہانے لاکھوں روپے ہڑپ کرتے ہیں اور جب بات رسول اللہ ﷺ کی ناموس رسالت کی ہو، تاجدار ختم نبوت کی ہو تو اس وقت ان کے منہ پر تالے لگ جاتے ہیں اور گھروں میں چھپ جاتے ہیں ان خیلات کا اظہارسرپرست اعلی تحریک لبیک یا رسول ﷺڈڈیال حاجی محمد نجیب خان،امیر تحریک لبیک ڈڈیال جنید ہاشمی،سٹی ناظم اعلیٰ محمد سجاد سلطانی ،ناظم اعلیٰ ضلع میرپور تحریک لبیک چیئرمین طارق ،امیر کٹھاڑنوید کشمیری،احتشام گجر اور دیگر نے رکنیت سازی کیمپ میں تحریک لبیک یا رسول اللہ میں کی مختلف یونین کو نسلوں سے رکنیت حاصل کرنیوالے لوگوں سے خطاب کرتے ہو ئے کہا انھوں نے پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے کہا کہ ہم اپنے تحریک لبیک کے امیدواروں جو الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں،ان کی ہر لحاظ سے جانی ومالی امداد کریں گے اور ان کا بھرپور ساتھ دیں گے انشااللہ اس بار پاکستان میں تحریک لبیک کی حکومت قائم ہو گی اور اسلام کا بول بلا ہو گا اور صیع معنوں میں اسلام کا نفاز اور نظام مصطفی رائج ہو گا کرپٹ لوگوں کو خاتمہ ہو گا ،پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اس کی حٖفاظت کرنا ہماری اولین زمہ داری ہے،یہ اس وقت ممکن ہو سکتا ہے جب تمام لوگ تحریک لبیک کا ساتھ دیں انھوں نے کہا کہ اللہ کے فضل وکرم سے ڈڈیال میں بہت کم عرصے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کو بہت تقویت ملی ہے لوگ جوک در جوک اس تحریک کا حصہ بن رہے ہیں تحریک لبیک کا اگلہ مرحلہ ڈڈیال کی ساتوں یونین کونسلوں کا دورہ ہوگا عاشقان رسول اللہ ﷺ لوگوں کے گھر گھر جا کر لوگوں نظام مصطفیٰ راج کرنے کے بارے اور ناموس رسالت تاجدار ختم نبوت پر بریفنگ دیں گے،ہمارا مقصد ختم نبوت ناموس رسالت کا تحفظ کرنا ہے اور ہمارا مقابلہ ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنے والوں اور سیکولز جماعتوں سے ہے،تحریک لبیک اسلامی نفاز کے لیے ہر دم کوشاں ہے،عوام ملک بھر میں تحریک لبیک کے امیدواروں کو کامیاب کرائے گی اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان اور کشمیر میں تحریک لبیک کی حکومت ہو گی اور طرف اسلام کا بول بلا ہو گا ہر ادمی کو انصاف ملے گا چوروں اور ڈاکووں کا خاتمہ ہو گا
امیدوار قومی اسمبلی پاکستان انجینئر قمر السلام کی گرفتاری کی بھرپور مزمت
امیدوار قومی اسمبلی پاکستان انجینئر قمر السلام کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے ان خیالات کا اظہار یوسی کٹھاڑ کے مسلم لیگی کارکن رانا ذوالفقار علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی گرفتاری ایک سوچی سمجھی سازش ہے ایک بزرگ کا قول ہے کہ اگر دنیا ساری ساتھ ہو اور اللہ ناراض ہو تو دنیا سنوار کچھ نہیں سکتی اگر اللہ راضی ہو تو دنیا ناراض ہو تو دنیا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے یہ حال آج کل کی سیاست کا ہے ہمارے امیدواروں کو گرفتار کر کے جیلوں میں بند کرناہی مسلم لیگ ن کی فتح کا سبب بن رہا ہے ان شاء اللہ مسلم لیگ ن 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے بر سراقتدار آئے گی۔
تعزیت
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔ حاجی علی اصغرچودھری (ر) پرنسپل چودھری محمدخلیق الزمان ڈپٹی کسٹوڈین حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرحاجی چودھری محمدسلیم چودھری محمداعجاز چودھری محمداعظم کوٹھوی حاجی چودھری منظور حسین منشی چودھری عبدزالرشیدچودھری غضنفراقبال حاجی چودھری محبو ب الرحمن انجم چودھری عمران مانی چودھری محمدموسی حاجی چودھری عبدالروف ڈاکٹرکرامت علی سلہریا پروفیسر چودھری محمدگل بہارنے حاجی خواجہ محمدادریس کے والدمحترم اور صحافی خواجہ محمداقبال کے سسر اورماسٹرخواجہ محمدفاروق شاد کے تایامحترم اورخواجہ محمداسحاق کے ماموں حاجی خواجہ محمدنذیر کی وفات پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔