DailyNews

مانچسٹر , میں ایک شخص نےپاکستانی ٹیک اوے پر ٹرک چڑھاکر شدید نقصان پہنچایا

Manchester; Takeaway shop rammed in by truck

Manchester; Takeaway shop rammed in by truck ; A Pakistani owned takeaway shop was rammed in by a truck in Manchester;

Chunky Chicken owner Ali Shah said he believes the incident may be linked to an argument a member of his staff had with a man on the pavement outside the shop earlier that night.

He said the damage cost about £3,000 to repair, while the business, which is expected to reopen on Monday, had also lost about £2,000 in takings.

مانچسٹر , ارڈلی ایج شائر میں ایک شخص نےپاکستانی ٹیک اوے پر ٹرک چڑھاکر شدید نقصان پہنچایا معمولی تکرار پر تین نامعلوم افراد نے چکن فرائیڈ ٹیک اوے پر تباہی مچادی تاہم لوگوں کے شور مچانے پر حملہ آورفرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ٹیک اوے کے مالک سید علی شاہ نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم شخص کی ان کے عملے کے ایک ممبر کے ساتھ معمولی تکرار ہوئی۔ بعدازاں اس نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ٹرک میں ان کے ٹیک اوے پر چڑھائی کردی ہم نے بڑی مشکل سے اپنی جانیں بچائیں۔ حملہ آوروں نے وہاں کھڑی کاروں کو بھی شدید توڑ پھوڑ کرکے نقصان پہنچایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ٹارگیٹڈ اٹیک ہے اور پولیس نے عینی گواہوں سے آگے آکر گواہی دینے کی اپیل ہے۔ فرائیڈ ٹیک اوے کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کا پانچ سے دس ہزار پونڈ تک کا نقصان ہوا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button