DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Raja Ikhlaq Warsi announces retirement from Kabbadi in Morra Baghoo

موہڑہ بگھو میں کبڈی میچ،راجہ اخلاق وارثی نے آخری میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا

موہڑہ بگھو،کبڈی کا سالانہ مقابلہ جس میں علاقے کے بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا،عفت بٹ سہوٹ بدال،راجہ طلعت بھٹھی،سکوٹ،بیول کے کھلاڑیوں نے بھی عمرہ پرفارمنس پیش کی،مہان خصوصی میں امیدوار پی پی ۸ راجہ علی اصغر وارثی ،چےئرمین یو سی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد،ملک محمد فیاض اور دیگر شامل ہیں،راجہ اخلاق وارثی نے آج کبڈی کو خیر باد کہنے کے لئے اعلان کیا تو شائقین نے ان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا اور گذارش کی کہ وہ اس کھیل کو جاری رکھیں۔

Kallar Syedan; A Kabbadi tournament was held in village Morra Baghoo, where well known Pothwari kabbadi player Raja Ikhlaq Warsi announced his retirement. Please watch kabbadi match on video below..

Show More

Related Articles

Back to top button