DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Ch Allah Ditta passed away in Hardo Surakhi

ہردوسرکھی والے چوہدری اللہ دتہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ہردوسرکھی والے چوہدری اللہ دتہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے 11 بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا جبکہ نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض ،ملک پرویز ،چےئرمین چوہدری مصدق سمیت علاقہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

موہڑہ بھٹیاں والے معروف ٹرانسپورٹر چوہدری خان مطلوب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

موہڑہ بھٹیاں والے معروف ٹرانسپورٹر چوہدری خان مطلوب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے رات 8بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،

Show More

Related Articles

Back to top button