گوجرخان، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،۔۔۔۔
مسلم لیگ ن نے گوجرخان کے لئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق راجہ جاوید اخلاص مسلم لیگ کے قومی حلقے کے لیے امیدوار ہوں گے جبکہ چوہدری محمد ریاض پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی آٹھ سے امیدوار ہوں گے۔ دوسری طرف حلقہ پی پی نو سے اس بار راجہ حمید ایڈووکیٹ کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں گوجرخان کے سابق ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار وارثی اور شوکت عزیز بھٹی بھی موجود تھے۔
Gujar Khan; The PML-N has announced candidates in Gujar Khan in a meeting in Lahore, Where Raja Shaukat Aziz Bhatti and Ch Iftikhar Warsi were also present.
Raja Javed ikhlas will contest national assembly seat as MNA.
Ch Mohammad riaz will contest as MPA PP8
Raja Hamid Advocate will contest as MPA PP9