DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Raja Mohsin Sultan passed away in Maira Sangal

مہیرہ سنگال , راجہ محسن سلطان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

شاہ باغ ،کلر سیداں ۔یاسر ملک ۔ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ ۔۔۔ مہیرہ سنگال معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اظہر سلطان کے بھائی راجہ محسن سلطان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد ، حافظ سہیل اشرف ملک ، حافظ منصور ظہور ، چیئرمین یوسی دوبیرن راجہ ندیم احمد ، نمبر دار اسد عزیز ، چیئرمین یو سی کنوہا ماسٹر پرویز قادری ، شاہد گجر ، چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس ، سائیں امجد دھمالی ، محمد اعجاز بٹ ، ممبران بلدیہ عاطف اعجاز بٹ ، چیئرمین اشرف، راجہ کامران عابد، ساجد محمود بٹ ، چوہدری آصف منہاس، حاجی غلام ربانی ، ایم ڈی پوٹھوہار گروپ آف کالجز ظہیر عباس مرزا ، ایم ڈی الائیڈ سکول چوہدری ظہیر سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button