DailyNewsKahuta

Kahuta; Namaz e eid timimgs

کہوٹہ : نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر۔۔۔۔ 
جامع مسجد دربار عالیہ بگہار شریف 8:30بجے پیر صاحبزادہ ڈاکٹرساجد الرحمن 
مرکزی عید گاہ سخی سبزواری دربار کہوٹہ 8:00بجے مولانا ادریس ہاشمی 
جامع مسجد پکی چھنی 8:00بجے مالا نا شاہ سوار 
جامع مسجد عثمان غنی کلر روڈ کہوٹہ 7:15بجے مولانا عبدالشکور حمادی 
مدرسہ دارالہدہی محلہ چہات 6:45بجے مفتی محمود الحسن 
جامع مسجد انوارالہی رحمان آباد جیوڑہ 7:30بجے مولانا محمد طارق چشتی 
مرکزی عید گاہ ہوتھلہ 7:00بجے مولانا محمد نفیس چشتی 
جامع مسجد قبا پلنگڑی 7:30بجے مولانا قاری محمد بشیر 
جامع مسجد طیبہ فیض سلطان دھپری 7:30بجے مولانا گل نواز 
جومع مسجد فیضان مصطفی 8:30بجے مولانا محمد ظہور اعوان نقیبی 
جامع مسجد گلزار مدینہ محلہ گلشن رضا چونگی نمبر (1) 8:00بجے پیر سید زبیر احمد شاہ

تحریک انصاف حلقہ این اے 57میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی

کہوٹہ : نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر۔۔۔۔ 
تحریک انصاف حلقہ این اے 57میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی عمران خان آئندہ وزیرا عظم ہیں۔ پارٹی نے جس کو ٹکٹ دیا۔ اسکی بھرپور حمایت کی جائے گی۔ اس علاقہ میں تیس سالوں سے کامیاب ہونے والے کوئی میگا پراجیکٹ نہ لگا سکے۔ عوام آئندہ الیکشن میں اسکا حساب لیں گے ۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما ء راجہ عبدالمنان مسعو د کی طرف سے دیے گے ۔افطار ڈنر کے موقع پر حلقہ پی پی (7) کے امیدوار راجہ طارق محمود مرتضیٰ ، ہارون کمال ہاشمی ، راجہ خورشید ستی نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر کرنل ظفر اقبال ، یوتھ ونگ کے سردار ارشد مجید، راجہ اظہر، مظہر حسین قریشی ، راجہ نوید، راجہ داؤد کے علاوہ کثیر تعداد میں تحریک انصاف کے عہدیداران کارکنان اور ورکروں نے شرکت کی ۔راجہ طارق محمود مرتضیٰ نے مرحوم راجہ سلطان مسعود کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور انکے لیے دعابھی کی۔

راجہ طارق محمود مرتضیٰ کی چچی گزشتہ روز انتقال کر گئی۔ انکی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں جینٹل میں ادا کی گئی

کہوٹہ : نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام
راجہ شاہد کی والدہ اور تحریک انصاف حلقہ پی پی (7) کے امیدوار راجہ طارق محمود مرتضیٰ کی چچی گزشتہ روز انتقال کر گئی۔ انکی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں جینٹل میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام علاقہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اور لوا حقین سے اظہار تعزیت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button