Kallar Syedan; 14 attack with axe’s in Samot over tree dispute
سموٹ ,ڈھوک کھوئی لس میںدرخت کاٹنے کے تنازع پر 14 افراد نے کلہاڑیوں سے حملہ
مشترکہ جگہ سے درخت کاٹنے کے تنازع پر 14 افراد نے ڈنڈوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کر کے آٹھ افراد کو زخمی کر دیا جن میں سے چار افراد کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔لڑائی کا یہ واقعہ یونین کونسل سموٹ کے نواحی ڈھوک کھوئی لس میں پیش آیا جہاں گلستاسب،عاشق،عابد،آصف،محمد عدیل،احتشام اور عادل وغیرہ مشترکہ جگہ سے درخت کاٹ رہے تھے کہ اسی دوران مظفر،وادی،طالب،مظہر،عباس،سلطان محمود،اشفاق،اخلاق،ذوق،سفیر،فریاد،شہزاد،ظفر اور یاسر مسلح ڈنڈے کلہاڑیاں موقع پر پہنچ گئے اور انہیں شدید مضروب کر دیا۔اطلاع ملتے ہی تھانہ کلر سیداں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد گلتاسب،عاشق،عابد اور آصف کو ان کی تشویشنال حالت کے باعث راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔
Kallar Syedan; According to police report 14 people attacked over a dispiute over a tree in village Dhok Khoe Lass, Samot, Eight people were injured in the incident, from which four are seriously injured.
The men who were attacked are named as Gultasab, Ashiq, Abid, Asif, M Adeel, Eitsham, and Adil.
Amongst he 14 who attacked with axe’s are belived to be Muzaffar, Wadi, Talib, Mazhar, Abbass, Sultan Mahmood, Ashfaq, Ikhlaq, Zauq, Safeer, and Yasir. A Police case has been registered at Kallar police station.