DailyNews
Zahid Hussain passed away in Stoke on Trent
زاہد حسین سٹوک ان ٹرنٹ برطانیہ میں اللہ کو پیارے ہو گئے
![Zahid Hussain passed away in Stoke on Trent Zahid Hussain passed away in Stoke on Trent](/news/wp-content/uploads/2018/05/nj.jpg)
سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سہوٹ بدال، خضر اقبال اور ندیم احمد کے برادر اکبر زاہد حسین جو کافی عرصہ سے کینسر میں مبتلا تھے،رضائے ا لہٰی سے وفات پا گئے ہیں،مرحوم نے پوری زندگی انتہائی اخلاق میں گذاری ،اسی اخلاق کی وجہ سے وہ دوست و احباب اور رشتے داروں میں بہت مقبول تھے،ایک ماہ قبل انہوں نے پاکستان کا وزٹ بھی کیا تھا۔